امام (علیہ السلام) کے قیام کے مقاصد

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
اولیائے الہی کا مقصدمقصد اول اصلاح امت

امام حسین (علیہ السلام) کے تمام اقوال اور آپ کے سلسلہ میں دوسرے آئمہ (علیہم السلام) کی زبان سے نکلی ہوئی زیارتوں کے الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے اس بڑے اور اہم قیام کے کچھ مقاصد تھے جن میں سے ہم یہاںپر دس مقاصد کو بیان کریں گے ۔یہ وہ مقدس مقاصد ہیں جن کے لئے امام (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب نے اپنا خون و قلب پیش کیا ہے اور آپ کے اہل بیت نے اسیری کی سختیاں برداشت کی ہیں، اور عاشورا کے بعد مدینہ واپسی تک سختیاں اٹھائی ہیں ۔ ہم اس کتاب میں بطور خلاصہ ان مقاصد کا جائزہ لیں گے ۔


اولیائے الہی کا مقصدمقصد اول اصلاح امت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma