۱۔ لوٹ مار اورغارت گری

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
فراموش شدہ حق اورزندہ شدہ باطل۲۔ ناجائز کاموں میں بیت المال کو خرچ کرنا

تاریخ گواہ ہے اورجیسا کہ ہم نے ذکر کیا ہے کہ معاویہ نے کچھ ایسے گروہ بنائے تھے جن کا کام یہ تھا کہ وہ شام سے عراق امام علی (علیہ السلام)کی حکومت کے مرکز کی طرف جاتے تھے اور خفیہ طور پرآپ کی سرحدی علاقوں پر حملہ کرتے،اور یہاں پر رہنے والوں کے مال و اسباب کو لوٹ کر واپس چلے جاتے تاکہ عراق کے لوگوں کو امام علی (علیہ السلام) کی حکومت سے بدظن اور ناامیدکردیں، اور جو علاقے حضرت علی(علیہ السلام) کے قلمروئے حکومت میں میں ہیں ان میں امنیت باقی نہ رہے (۱) ۔ بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے ،مسلمانوں کے مال کو لوٹنے اور اسلامی حکومت میں ناامنی پھیلانے سے بڑھ کرباطل اورکیا ہوسکتا ہے؟

 


۱۔ حضرت علی (علیہ السلام) نے نہج البلاغہ کے خطبہ نمبر ۲۷ میں اس مطلب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

 

فراموش شدہ حق اورزندہ شدہ باطل۲۔ ناجائز کاموں میں بیت المال کو خرچ کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma