۵۔ شرعی تکلیفیں واجب کرنے کا مقصد

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
۴۔ انبیاء(علیہم السلام) کی بعثت کا فلسفہ اولیائے الہی کا مقصد

۔ شرعی تکلیفیں واجب کرنے کا مقصد

نماز کا مقصد ،فحشا اور برائیوں سے دوری اختیار کرنا ہے : ” ان الصلاة تنھی عن الفحشاء والمنکر“ (۱) ۔
روزہ کا مقصد ، تقوائے الہی تک پہنچنا ہے : ”کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون“ (۲) ۔
حج کا مقصد ، مادی اور معنوی فوائد ہیں : ”لیشھدوا منافع لھم و یذکروا اسم اللہ فی ایام معلومات “ (۳) ۔
قصاص کا مقصد ، حیات اور زندگی ہے : ” ولکم فی القصاص حیاة یا اولی الالباب“ (۴) ۔
اور تمام شرعی تکلیفوں کا مقصد، دوسرے امور ہیں جو خود ہماری طرف پلٹتے ہیں ۔
خلاصہ یہ ہے کہ خداوند عالم کے تمام کاموں کے پیچھے ایک مقصد ہے لیکن وہ مقصد اس کی ذات کو کوئی فائدہ نہیں پہنچاتا کیونکہ وہ ہر چیز سے بے نیاز ہے ،بلکہ اس کا فائدہ خود انسان ہی کی طرف پلٹتا ہے ۔



۱۔ سورہ عنکبوت ، آیت ۴۵۔
۲۔ سورہ بقرة ، آیت ۱۸۳۔
۳۔ سورہ حج ، آیت ۲۸۔
۴۔ سورہ بقرہ، آیت ۱۷۹۔
۴۔ انبیاء(علیہم السلام) کی بعثت کا فلسفہ اولیائے الہی کا مقصد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma