٥: حلال خدا کو اپنے اوپر حرام نہیں کرناچاہیے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

 وہ امور جوخدا کی طرف سے حلال یاحرام کردیئے گئے ہیں وہ سب مصلحتوں کی بناء پر ہوتے ہیں .اسی بناء پر اس بات کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ انسان کسِی حلال چیزکو اپنے اوپرحرام یاکسِی حرام چیز کو اپنے اوپر حلال کرے ، یہاں تک کہ اگراس سلسلے میں قسم بھی کھا لے ، جیساکہ اوپر والی آ یات میں آ یا ہے تواس قسم کوتوڑ سکتا ہے ۔

 ہاں !اگر کوئی ایسا مباح فعل جس کے ترک کی قسم کھائی ہے ، کوئی مکروہ فعل ہو یاکسِی جہت سے اس کا ترک کرنا اولیٰ اوربہتر ہوتو اس صورت میں اُسے قسم کی پابندی کرنا چاہیے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma