سوره صف/ آیه 5- 6

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24


٥۔وَ ِذْ قالَ مُوسی لِقَوْمِہِ یا قَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنی وَ قَدْ تَعْلَمُونَ أَنِّی رَسُولُ اللَّہِ ِلَیْکُمْ فَلَمَّا زاغُوا أَزاغَ اللَّہُ قُلُوبَہُمْ وَ اللَّہُ لا یَہْدِی الْقَوْمَ الْفاسِقینَ ۔
٦۔ وَ ِذْ قالَ عیسَی ابْنُ مَرْیَمَ یا بَنی ِسْرائیلَ ِنِّی رَسُولُ اللَّہِ ِلَیْکُمْ مُصَدِّقاً لِما بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْراةِ وَ مُبَشِّراً بِرَسُولٍ یَأْتی مِنْ بَعْدِی اسْمُہُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جاء َہُمْ بِالْبَیِّناتِ قالُوا ہذا سِحْر مُبین ۔

ترجمہ

٥۔اس وقت کویاد کرو جب مُوسٰی نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم تم مجھے تکلیف کیوں دیتے ہو ،حالانکہ تم جانتے ہوکہ میں تمہاری طرف خُدا کابھیجا ہوارسُول ہُوں ۔ جب وہ حق سے مُنحرف ہوگئے تو خُدانے ان کے دلوں کوٹیڑ ھاکردیا ۔اورخدا فاسقوں کو ہدایت نہیں کرتا ۔
٦۔اوراس وقت کو یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم (ع) نے کہا:اے ابنی اسرائیل ! میں تمہاری طرف خدا کا بھیجا ہوا رسُول ہُوں ،میں اس کتاب کی جومُجھ سے پہلے بھیجی گئی ، یعنی تورات کی تصدیق کرنے والا ہُوں ،اورایک رسُول کی بشارت دینے والا ہوں جو میرے بعد آ ئے گااوراس کانام احمد (ص) ہے لیکن جب وہ احمد(ص)معجزات اورواضح دلائل دکے ساتھ اُن کی طرف آیاتو انہوں نے کہاکہ یہ توایک کُھلا جادُو ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma