سوره قلم/ آیه 34- 41

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٣٤۔ ِنَّ لِلْمُتَّقینَ عِنْدَ رَبِّہِمْ جَنَّاتِ النَّعیمِ ۔
٣٥۔أَ فَنَجْعَلُ الْمُسْلِمینَ کَالْمُجْرِمینَ ۔
٣٦۔ ما لَکُمْ کَیْفَ تَحْکُمُونَ ۔
٣٧۔أَمْ لَکُمْ کِتاب فیہِ تَدْرُسُونَ ۔
٣٨۔ِنَّ لَکُمْ فیہِ لَما تَخَیَّرُونَ ۔
٣٩۔ أَمْ لَکُمْ أَیْمان عَلَیْنا بالِغَة ِلی یَوْمِ الْقِیامَةِ ِنَّ لَکُمْ لَما تَحْکُمُونَ ۔
٤٠۔ سَلْہُمْ أَیُّہُمْ بِذلِکَ زَعیم ۔
٤١۔ أَمْ لَہُمْ شُرَکاء ُ فَلْیَأْتُوا بِشُرَکائِہِمْ ِنْ کانُوا صادِقینَ ۔

ترجمہ

٣٤۔پرہیزگا روں کے لیے ان کے پروردگار کے پاس جنّت کے پُر نعمت باغات ہیں۔
٣٥۔کیاہم مومنین کومجر مین کی طرح قرار دے دیں؟
٣٦۔ تمہیں کیاہوگیاہے تم کِس قسم کے فیصلے کرتے ہو؟
٣٧۔کیاتمہارے پاس کوئی کتاب ہے کہ جس سے تم درس پرھتے ہو؟
٣٨۔ کیاجسے تم انتخاب کرتے ہووہ تمہارے لیے مخصوص ہے ؟
٣٩۔یاتم نے قیامت کے دن تک کے لیے کوئی تاکید ی عہدو پیمان لے لیاہے کہ جو کچھ تم اپنے نفع کے لیے اختیار کرو گے وہ اسے تمہارے لیے قرار دے دے گا ؟
٤٠۔ان سے پوچھ لیجئے ان مین سے کون اِس قسم کی چیز کی ضمانت لیتاہے ؟
٤١۔یاان کے ایسے معبود ہیں ( جنہیںانہوں نے خدا کاشریک قرار دیاہے )اوروہ ان کے لیے شفاعت کرتے ہیں . اگروہ سچ کہتے ہیں تواپنے معبودوں کوسامنے لائیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma