سوره جمعه/ آیه 9- 11

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٩۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا ِذا نُودِیَ لِلصَّلاةِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا ِلی ذِکْرِ اللَّہِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ ذلِکُمْ خَیْر لَکُمْ ِانْ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔
١٠۔فَِذا قُضِیَتِ الصَّلاةُ فَانْتَشِرُوا فِی الْأَرْضِ وَ ابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّہِ وَ اذْکُرُوا اللَّہَ کَثیراً لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُونَ ۔
١١۔ وَ ِذا رَأَوْا تِجارَةً أَوْ لَہْواً انْفَضُّوا ِلَیْہا وَ تَرَکُوکَ قائِماً قُلْ ما عِنْدَ اللَّہِ خَیْر مِنَ اللَّہْوِ وَ مِنَ التِّجارَةِ وَ اللَّہُ خَیْرُ الرَّازِقینَ ۔

ترجمہ

٩۔اے ایمان لانے والو! جب جُمعہ کے دن کی نماز کے لیے اذان کہی جائے توذکرِ خدا کی طرف دوڑ کرآئو اورخرید وفروخت کوچھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگرتم جانتے ہو ۔
١٠۔ اور جب نماز ختم ہوجائے توتم آ زاد ہو ۔زمین میں پھیل جائو اور خداکافضل طلب کرو اورخدا کوبہت بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پائو۔
١١۔اور جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میںکھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma