سوره صف/ آیه 10- 13

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

١٠۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا ہَلْ أَدُلُّکُمْ عَلی تِجارَةٍ تُنْجیکُمْ مِنْ عَذابٍ أَلیمٍ ۔
١١۔تُؤْمِنُونَ بِاللَّہِ وَ رَسُولِہِ وَ تُجاہِدُونَ فی سَبیلِ اللَّہِ بِأَمْوالِکُمْ وَ أَنْفُسِکُمْ ذلِکُمْ خَیْر لَکُمْ ِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔
١٢۔یَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَ یُدْخِلْکُمْ جَنَّاتٍ تَجْری مِنْ تَحْتِہَا الْأَنْہارُ وَ مَساکِنَ طَیِّبَةً فی جَنَّاتِ عَدْنٍ ذلِکَ الْفَوْزُ الْعَظیمُ ۔
١٣۔ وَ أُخْری تُحِبُّونَہا نَصْر مِنَ اللَّہِ وَ فَتْح قَریب وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنینَ ۔

ترجمہ

١٠۔اے ایمان لانے والو! کیامیں تمہیں ایسی تجارت کی طرف رہبری نہ کروں جوتمہیں درد ناک عذاب سے رہائی بخشے ۔
١١۔خدااور اس کے رسُول (ص) پر ایمان لے آ ئو اورخدا کی راہ میں اپنے مالوں اورجانوں کے ساتھ جہاد کرو ، یہ تمہارے لیے ہر چیز سے بہتر ہے اگرتم جانو ۔
١٢۔اگرتم یہ کام کروگے توخدا تمہارے گناہوں کوبخش دے گا اورتمہیں اس جنّت کے باغوںمیں داخل کرے گاجِس کے درختوں کے نیچے نہریں جاری ہیں اوربہشت جاو داں کے مساکن میں تمہیں جگہ دے گا ، اور یہ ایک عظیم کامیابی ہے ۔
١٣۔ اورایک دوسری نعمت نہیں بخشے گاجسے تم دوست رکھتے ہو ، اور خُدا کی نصرت اور فتح قریب ہے اور مومنین کو بشارت دے دے ۔
null
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma