سوره قلم/ آیه 42- 45

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٤٢۔یَوْمَ یُکْشَفُ عَنْ ساقٍ وَ یُدْعَوْنَ ِلَی السُّجُودِ فَلا یَسْتَطیعُونَ ۔
٤٣۔خاشِعَةً أَبْصارُہُمْ تَرْہَقُہُمْ ذِلَّة وَ قَدْ کانُوا یُدْعَوْنَ ِلَی السُّجُودِ وَ ہُمْ سالِمُونَ ۔
٤٤۔فَذَرْنی وَ مَنْ یُکَذِّبُ بِہذَا الْحَدیثِ سَنَسْتَدْرِجُہُمْ مِنْ حَیْثُ لا یَعْلَمُونَ ۔
٤٥۔ وَ أُمْلی لَہُمْ ِنَّ کَیْدی مَتین ۔
ترجمہ

٤٢۔اس دن کویاد کروجِس میں پائو ں کی پنڈ لی وحشت سے برہنہ ہوجائے گی اورانہیں سجدے کی دعوت دی جائے گی لیکن وہ اس پر قادر نہیں ہوگے ۔
٤٣۔ حالت یہ ہوگی کہ ان کی آنکھیں ( ندامت اور شر مساری کی شدّت سے)نیچے ہوں گی اور ذلّت و خواری نے ان کے وجود کوگھیر رکھا ہوگا .انہیں اس سے پہلے بھی جبکہ وہ صحیح وسالم تھے سجدے کی دعوت دی جایا کرتی تھی .(لیکن آج تو ان میںاس کی توانا ئی ہی نہ ہوگی )۔
٤٤۔جولوگ اس بات کی تکذیب کرتے ہیں . مجھے ان کے لیے رہنے ولے .ہم انہیںایسی جگہ سے جسے وہ نہیں جانتے تد ریجاً عذاب کی طرف لے جائیں گے ۔
٤٥۔اور میں انہیںڈھیل دیتارہو ں گا ،کیونکہ میرے منصوبے محکم اور دقیق ہیں ۔
سوره قلم/ آیه 42- 45
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma