۲ ۔ طواف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
بطور خلاصہ احرام کے کفارے شرائط پنجگانہ طواف

مسئلہ 318 ۔ واجبات عمرہ میں دوسرا نمبر طواف کا ہے ، طواف یعنی خانہٴ کعبہ کے گرد سات مرتبہ چکر لگانا کہ حج اور عمرہ دونوں میں واجب ہے ( عمرہ میں ایک بار ، حج میں دوبار ) .
مسئلہ 319 ۔ اگر طواف کو سہوا ترک کر دے ، تو جس وقت بھی یاد آئے ، لازم ہے اس کو بجا لائے اور اگر اپنے وطن واپس آگیا ہے اور دوبارہ مکہ نہیں جا سکتا یا شدید زحمتوں کے ساتھ جا سکتا ہے تو لازم ہے کہ قابل اطمینان شخص کو نائب بنائے .

بطور خلاصہ احرام کے کفارے شرائط پنجگانہ طواف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma