محرمات اور کفارات احرام کے دوسرے مسائل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
حرم کے درخت اور اس کی گھاس کا کاٹنا بطور خلاصہ احرام کے کفارے

مسئلہ 311 ۔ محرمات احرام کہ موجب کفارہ ہیں ان میں سے کوئی ایک اگر مسئلہ کی نا واقفیت یا فراموشی یا غفلت کی بناء پر سرزد ہو تو کوئی کفارہ نہیں ہے اور محرم کے حج یا عمرہ کے لئے مضر نہیں ہے بجز صید ( شکار ) کہ اس میں ہر صورت میں کفارہ ہے
مسئلہ 312 ۔ جو شخص جاہل مسئلہ ہونے کی وجہ سے یا حکم و موضوع دونوں کی فراموشی کے باعث یا بر بناء غفلت بعض محرمات احرام کو بجالا یا ہے ، کفارہ نہیں ہے مگر صید و شکار میں کہ اس میں ہر صورت میں کفار ہے ، بنا بر این بطور کلی غیر شکار میں اگر از روئے علم و عمد مرتکب محرمات احرام ہو ، کفارہ واجب ہے .
مسئلہ 313 ۔ اس حیوان میں جو کفارہ تقصیر کے لئے قربانی ہوتا ہے شرائط قربانی حج تمتع معتبر نہیں ہیں . بنا بر این اس مقصد کے لئے خصی اور معیوب بکرے کی قربانی کی جا سکتی ہے .
مسئلہ 314 ۔ کفاروں کا مصرف صرف فقراء و مساکین ہیں اور احتیاط یہ ہے کہ غیر سادات کا کفارہ سادات کو نہ دیا جائے .
مسئلہ 315 ۔ کفاروں کی ادائیگی کو وطن واپسی تک تاخیر میں ڈالنا بلا مانع ہے ، بنا بر این گوسفند کے کفارہ کو اپنے وطن میں ذبح کر سکتا ہے تا کہ فقراء شیعہ میں صرف ہو .
مسئلہ 316 ۔ شخص فقیر اپنے کفارہ کے گوشت کو ان لوگوں کے مصرف میں جو اس کے واجب النفقہ ہیں نہیں پہونچا سکتا ہے ہر چند ضرورت مند ہوں .
مسئلہ 317 ۔ جس پر کفارہ واجب ہے اس کے لئے گوشت کفارہ کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے لیکن قربانی واجب یا مستحب کے گوشت سے صاحب قربانی کے لئے استفادہ کرنا جائز ہے.

حرم کے درخت اور اس کی گھاس کا کاٹنا بطور خلاصہ احرام کے کفارے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma