۶ ۔ سرمہ لگانا :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
۵ ۔ زینت کرنا ۷ ۔ آئینہ دیکھنا

مسئلہ 174 ۔ حالت احرام میں مردوں اور عورت کے لئے سیاہ یا سیاہ کے علاوہ کسی اور مواد سے سر مہ لگانا اگر زینتی پہلو رکھتا ہے ، حرام ہے اور اگر زینتی پہلو نہیں رکھتا ، مثلا معالجہٴ چشم کے لئے استعمال ہو اور زینت والی صورت نہ پیدا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے .
مسئلہ 175 ۔ حالت احرام میں سرمہ لگانا کفارہ کا باعث نہیں ہو تا مگر یہ کہ اس میں خوشبو ہو کہ اس صورت میں اگر عمدا سرمہ لگائے احتیاط یہ ہے کہ ایک گوسفند کفارہ دے .
مسئلہ 176 ۔ اگر محرم معالجہ اور اس کے مانند کسی اور خاطر سرمہ لگانے کی ضرورت محسوس کرنا ہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے .

۵ ۔ زینت کرنا ۷ ۔ آئینہ دیکھنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma