۲۱ ۔ دانت نکلوانا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا ۲۲ ۔ دروغ ( جھوٹ ) ، دشنام ( گالی بکنا ) اور تفاخر

مسئلہ 272 ۔ دانت کھینچنا یا اکھاڑنا یا جرم گیری ( کیڑی نکلوانا ) یا پُر کرنا اگر خونریزی کا باعث ہو تو حالت احرام میں مکروہ ہے لیکن اگر موجب خونریزی نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں ہے ہر چند اس کا ترک کرنا احتیاط مستحب ہے .
مسئلہ 273 ۔ حالت احرام میں دانت نکلوانے کا کفارہ احتیا ط مستحب کی بناء پر ایک گوسفند ہے .
سوال 274 ۔ کیا دانت نکلوانے سے مراد ( کہ خونریزی کی صورت میں مکروہ ہے ) شخص محرم کے دانت ہیں یا دوسرے کے دانتوں کو بھی شامل ہے ؟ مثلا اگر دانتوں کا ڈاکٹر محرم ہو اور شخص محرم یا غیر محرم کے دانتوں کو نکالے تو کیا مکروہ ہے ؟
جواب : غیر کے دانتوں کو شامل نہیں ہے .
سوال 275 ۔ کیا حالت احرام میں اس دانت کو جس میں بہت زیادہ درد ہے اور ڈاکٹر نے اس دانت کو نکلوانے کی شفارش کی ہے نکلوا یا جا سکتا ہے ہر چند باعث خونریزی ہو ؟
جواب : حالت احرام میں بدن سے خون نکالنا خواہ ضرورت کے وقت ہو یا بلا ضرورت ہو حرام نہیں ہے . لیکن مکروہ ہے اور کفارہ بھی نہیں ہے .

۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا ۲۲ ۔ دروغ ( جھوٹ ) ، دشنام ( گالی بکنا ) اور تفاخر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma