۱۷ ۔ نزدیکی کرنا .

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
۱۶ ۔ بوسہ لینا ۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی )

مسئلہ 259 ۔ حالت احرام میں بیوی سے نزدیکی کرنا حرام ہے اور اس کی دو حالتیں ہیں :
اگر نزدیکی ” عمرہٴ مفردہ “ میں واقع ہو ، اگر صفا و مروہ کے درمیان سعی تمام ہونے سے پہلے ہو ، اس کا عمرہ باطل ہے اور لازم ہے کہ ایک اونٹ کفارہ دے ، اور احتیاط واجب یہ ہے کہ عمرہ کو تمام کرے اور ایک مہینہ انتظار کرے پھر کسی ایک میقات جاکر وہاں پھر سے احرام باندھے اور دوبارہ عمرہٴ مفردہ بجا لائے ، اور عمرہٴ واجب اور مستحب کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ، لیکن اگر طواف و سعی کے بعد ہو ( اور تقصیر سے پہلے ) اس کا عمرہ باطل نہیں ہوگا .
مسئلہ 260 ۔ اگر فراموشی یا غفلت یا نا واقف مسئلہ ہونے کی وجہ سے نزدیکی کرے تو اس کے حج یا عمرہ کے لئے مضر نہیں ہے اور کفارہ بھی نہیں ہے ، بنا بر این ، احکام ما فوق ان سے مربوط ہیں جو عمدا اور جان بوجھ کر اس کو انجام دے .
مسئلہ 261 ۔ اگر مرد محرم اپنی بیوی سے کہ وہ بھی محرم ہے اجبار و اکراہ کے ساتھ نزدیکی کرے . عورت پر کچھ نہیں ہے لیکن مرد علم و عمل کی صورت اپنے کفارہ کے علاوہ عورت کا بھی کفارہ دے لیکن اگر یہ کام عورت کی مرضی اور اس کے علم سے انجام پائے ہر ایک گزشتہ شرح کے مطابق لازم ہے کہ کفارہ ادا کرے .
مسئلہ 262 ۔ ان تمام موارد میں احتیاط واجب کی بناء پر کفارہ ایک اونٹ ہے اور ہمسر دائم اور موقّت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ، اسی طرح آگے اور پیچھے سے نزدیکی کرنا ان احکام میں مساوی ہے .

۱۶ ۔ بوسہ لینا ۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma