۹ ۔ انواع روغن اور کریم کی بدن پر مالش

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
۸ ۔ خوشبو استعمال کرنا ۱۰ ۔ ناخن کاٹنا

مسئلہ 196 ۔ ہر قسم کے روغن اور کریم کی بدن پر مالش کرنا خواہ معطر ہو یا نہ ہو محرم کے لئے جائز نہیں ہے یہاں تک کہ احرام سے پہلے خوشبو دار تیل کی مالش اس صورت میں کہ اس کی خوشبو احرام کی حالت میں باقی رہے منع ہے ، لیکن احرام سے پہلے غیر معطر تیل اور کریم کی مالش میں کوئی حرج نہیں ہے .
مسئلہ 197 ۔ ہر طرح کے طبّی مرحموں کی معالجہ کے لئے بدن پر مالش کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے .
مسئلہ 198 ۔ چرب و مرغّن غذائیں کھانا ہر چند اطراف دست و دہن کو چربدار ( چکنا ) کردیں محرم کے لئے جائز ہے .
مسئلہ 199 ۔ تیل پینا اگر اس میں خوشبو ۔ مانند بوئے زعفران ۔ نہ ہو تو منع نہیں ہے .
مسئلہ 200 ۔ اگر روغن میں خوشبو ہو تو اس کا کفارہ ایک گوسفند ہے . ہر چند اضطرار کی صورت میں ہو اور اگر خوشبو دار نہ ہو تو بدن پر ملنے کی صورت میں اس کا کفارہ بھی احتیاط کی بناء پر ایک گوسفند ہے .

۸ ۔ خوشبو استعمال کرنا ۱۰ ۔ ناخن کاٹنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma