احرام کے میقات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده
عمره مفرده کے اعمالاحرام کے مواقیت پانچ مقامات ہیں :

مسئلہ ۲۳ ۔ میقات سے مراد وہ جگہ ہے جہاں سے حج یا عمرہ کے لئے احرام باندھنا چاہئے اور بغیر احرام کے وہاں سے گزرا نہیں جا سکتا
مسئلہ 24 ۔ احرام عمره باندهنے کی جگه ادنی الحل یعنی حرم کے باہر کا اولین نقطہ هے اور معروف پانچ میقاتوں میں سے کسی ایک سے محرم هونا جائز هے لیکن بهتر یه هے که عمره مفرده کے احرام کو بهی پانچوں میقاتوں میں سے کسی ایک سے باندهے اس بناء پر جو لوگ عمره مفرده کا قصد رکهتے هیں اور پهلے سے مدینه چلے گئے هیں ان کیلیے بهتر یه هے که مسجد شجره یا کم سے کم جحفه سے محرم هوں اگر چه حدیبیه یا اس کے محاذی جدید راسته سے بهی کوئی حرج نهیں هے.

عمره مفرده کے اعمالاحرام کے مواقیت پانچ مقامات ہیں :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma