۲ ۔ جماع. 1346_1345

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۱۔ کہانا پینا. 1344_1336 ۳۔ استمنآ. 1347_1353

مسئلہ ۱۳۴۵: جماع (عورت سے ہمبستری کرنا) دونوں کے روزے کو باطل کردیتا ہے چاہے صرف ختنے کی مقدار کے برابر داخل ہوا ہوا در منی بھی نہ نکلی ہو۔ لیکن اگر اس سے کم داخل ہوادر منی بھی نہ نکلے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔ اور اگر شک ہو کہ ختنہ کی مقدار کے داخل ہواتھا یا نہیں تو اس کا روزہ صحیح ہے۔
مسئلہ ۱۳۴۶: اگر کوئی بہولے سے جماع کرے یا جماع پر اس قدر مجبور کیاجائے کہ اس کا اختیار نہ رہے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن اگر جماع کرتے ہوئے یادآجلئے یا مجبوری ختم ہوجائے تو فورا جماع کو ترک کردے ورنہ اس کا روزہ باطل ہوجائے گا۔

۱۔ کہانا پینا. 1344_1336 ۳۔ استمنآ. 1347_1353
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma