۱۰۔ فقاع 129-128

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۹۔ نشہ آور بہنے والی چیز 127-123 ۱۱۔ نجاست کھانے والے حیوان کا پسینہ 130

مسئلہ۱۲۸ : شراب (بئیر) جو جو سے بنائی جاتی ہے اور جس کو آب جو کہتے ہیں وہ حرام ہے اور شراب کی طرح نجس ہے لیکن وہ ”آب جو“ جس کو طبیب حضرات حاصل کرتے ہیں اور جس کو ”ماء الشعیر“ کہتے ہیں اور وہ نشہ آور نہیں ہے پاک اور حلال ہے۔
مسئلہ ۱۲۹ : ”آب جو“ کا خمیر کیا ہوا جس کو بیر بھی کہتے ہیں جو پوڈر کی صورت میں ہوتا ہے اور طب میں کام آتاہے نہ نشہ آور ہے نہ سیال ہے وہ پاک اور حلال ہے۔

۹۔ نشہ آور بہنے والی چیز 127-123 ۱۱۔ نجاست کھانے والے حیوان کا پسینہ 130
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma