۸۔ اسلام لانا 227-225

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۷۔ انتقال 224-223 ۹۔ تبعیت 233 - 228

مسئلہ ۲۲۵ : نجاسات کی بحث میں ہم کہہ چکے ہیں کہ احتیاط واجب کی بناء پر کافر سے اجتناب کرنا چاہئے۔ لیکن اگر کافر کلمہ شہادیتن۔ یعنی اشھد ان لا الہ الا اللہ و اشھد ان محمدا رسول اللہ پڑھے تو مسلمان ہوجائے گا اور اس کا بدن پاک ہوجائے گا۔ لیکن اگر اس کے جسم پر عین نجاسات لگی ہو تو اس کودور کرنا اور پھر اس جگہ کو پاک کرنا ہوگا لیکن اگر اسلام لانے سے پہلے عین نجاست دور ہوگئی ہو تو پھر پاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
مسئلہ ۲۲۶ : اسلام لاتے وقت کافر کے جسم پر جو کپڑا ہے بناء بر احتیاط واجب وہ پاک نہیں ہوگا۔
مسئلہ ۲۲۷۔ کافر اگر زبان سے کلمہ نہ پڑھے لیکن دل سے اس کے معنی پر ایمان رکھتا ہو تو مسلمان ہے لیکن اگر زبان سے تو کلمہ پڑھے مگر معلوم ہو کہ یہ دل سے ایمان نہیںرکھتا تو بناء بر احتیاط واجب اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔

۷۔ انتقال 224-223 ۹۔ تبعیت 233 - 228
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma