حائض عورتوں کی قسم یں 457

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
احکام حیض 456-426پہلی قسم (صاحب عادت وقتیہ و عددیہ)465-458

مسئلہ ۴۵۷ : حائضہ عورتوں کی چھ قسمیں ہیں :
۱۔ صاحب عادت وقتیہ و عددیہ : یعنی جو دو ماہ تک مسلسل معین وقت میں خون دیکھے اوردونوں مہینوں میں خون آنے کے دن برابر ہوں مثلا دونوں مہینوں میں پہلی سے ساتویں تک دیکھے۔
۲۔ صاحب عادت وقتیہ : اس عورت کو کہتے ہیں جو دو ماہ مسلسل وقت معین میںخون دیکھے لیکن دونوں مہینوں میں خون کے دن برابر نہ ہوں مثلا ایک ماہ میں پہلی سے پانچویں تک اور دوسرے میں پہلی سے ساتویں تک دیکھے۔
۳۔ صاحب عادت عددیہ : وہ عورت ہے جو مسلسل دو ماہ معین دنوں تک خون دیکھے مگر وقت الگ الگ ہوں مثلا ایک ماہ پہلی سے سات تک اور دوسرے ماہ دسویں سے سترہ تک دیکھے۔
۴۔ مضطربہ : وہ عورت ہے جس کے چند ماہ خون آیا ہو لیکن اس کی عادت معین نہ ہوئی ہو یا اگرپہلے عادت تھی بھی تو وہ اب ختم ہوگئی ہے اور نئی عادت معین نہیں ہوئی ہے ۔
۵۔ مبتدیہ : جس عورت نے پہلی بار خون دیکھا ہو اس کو مبتدیہ کہتے ہیں۔
۶۔ ناسیہ : جو عورت اپنی عادت بھول گئی ہو وہ ناسیہ ہے۔
ان میں سے ہر ایک کے احکام ہیںجو آئندہ مسائل میں بیان کئے جائیں گے۔

احکام حیض 456-426پہلی قسم (صاحب عادت وقتیہ و عددیہ)465-458
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma