1. ابتدائی جهاد آزادی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 01
جنگ کیوں اور کس سے 2. دفاعی جهاد

خداوند عالم کے احکام اور پرواگرام نوع انسان کی سعادت ،آزادی، تکامل ، خوش بختی اور آسایش و آرام کے لیے ہیں اور اس نے اپنے انبیاء و مرسین کا یہ فریضہ قرار دیا ہے کہ وہ ان احکام کو لوگوں تک پہنچائیں۔ اب اگر کوئی شخص یا گروہ ان احکام کی تبلیغ کو اپنے پست منافع سے مزاحم سمجھتے ہوئے اس کی راہ میں روڑے اٹکائے تو انہیں حق پہچنتاہے کہ وہ پہلے صلح و آشتی سے اور اگر اس سے ممکن نہ ہو تو قوت و طاقت سے اپنے دعوت کی راہ سے یہ رکاوٹیں ہٹادیں اور اپنے لیے تبلیغ کی آزادی حاصل کریں ۔
دوسر ے لفظوں میں تمام معاشروں میں لوگ یہ حق رکھتے ہیں کہ راہ حق کی طرف دعوت دینے والوں کی آواز سنیں اور ان کی دعوت قبول کرنے میں آزاد ہوں اب اگر کچھ لوگ انکا یہ جائز حق چھیننا چاہیں اور انھیں اجازت نہ دیں کہ وہ راہ حق پکارنے والوں کی پکار گوش دل سے سن سکیں اور فکری و اجتماعی قید و بند سے آزاد ہوں تو پھران پروگراموں کے طرفداروں کو حق پہچتا ہے کہ وہ حصول آزادی کے لیے ہر ذریعہ استعمال کریں ۔ یہیں سے اسلام اور دیگر آسمانی ادیان میں ابتدائی جہاد کی ضرورت واضح ہو تی ہے۔ اس طرح اگر کچھ لوگ مومنین پردباد ڈالیں کہ وہ اپنے پرانے مذہب کی طرف جائیں تو یہ دباؤ دور کر نے کے لیے بھی ہر ذریعہ استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

 

جنگ کیوں اور کس سے 2. دفاعی جهاد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma