۳۔ استمنآ. 1347_1353

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۲ ۔ جماع. 1346_1345 ۴۔ خدا و رسول پر جھوٹا الزام لگانا . 1359_1354

مسئلہ ۱۳۴۷: اگر روزہ دار اپنے ساتھ کوئی ایسا کام کرے جس سے منی باہر آجائے تو اس کا روزہ باطل ہوجاتا ہے لیکن اگر بے اختیاری طور سے خواب میں یا بیداری میں منی نکل آئے تو اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۱۳۴۸: روزہ دار کوچاہے معلوم ہو کہ دن میں سونے سے احتلام ہوجائے گا پھر بھی وہ سوسکتا ہے اور اگر محتلم ہوجائے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۳۴۹: اگر منی نکلتے وقت روزہ دار جاگ جائے تو منی روکنا واجب نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۳۵۰: جس روزہ دار کو احتلام ہوا ہودہ پیشاب یا پیشاپ کے بعدا استبراء کرسکتا ہے چاہے اس کو علم استبراں کرنے سے (یا پیشاب کرنے سے) باقی ماندہ منی نکل ٓئے گی۔ بلکہ اگر غسل بھی کرلیا ہوتو اس کام سے اس کے روزہ کو کوئی ضرر نہیں پہونچے گا۔ اگر چہ باقی ماندہ منی نکلنے کے بعد اس کو دوبارہ غسل کرنا ہوگا۔
مسئلہ ۱۳۵۱: جس روزہ دار کو احتلام ہوا ہے اگر وہ جانتا ہے کہ غسل سے پہلے پیشاب نہ کرنے کی صورت میں غسل کے بعد منی باہر آجائے گی تو بہتر ہے کہ پہلے پیشاب کرلے اگرچہ واجب نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۳۵۲: اگر روزہ دار منی نکالنے کے ارادہ سے استمناء کرے تو اس کا روزہ باطل ہے چاہے منی نہ بھی نکلے۔
مسئلہ ۱۳۵۳: اگر روزہ اپنی بیوی سے بغیر منی نکلنے کے قصد کے چھیڑ چھاڑ کرے اور اس کی عادت بھی نہ ہو کہ اتنی چھیڑ چھاڑ سے منی نکل آتی ہو تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اس کا روزہ صحیح ہے۔ لیکن اگر اتفاقا منی نکل آئے تو پھر روزہ میں اشکال ہے۔ البتہ اگر وہ پہلے سے مطمئن ہو کہ منی باہر نہیں آئے گی تو اشکال نہیں ہے۔

۲ ۔ جماع. 1346_1345 ۴۔ خدا و رسول پر جھوٹا الزام لگانا . 1359_1354
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma