۲۔ طہارت باطل ہوجائے : 1007_1006

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
مبطلات نماز :1005 ۳۔ ہاتھ باندھنا:1008

مسئلہ ۱۰۰۵۔ گیارہ چیزیں نمازکوباطل کردیتی ہیں ان کومبطلات نمازکہتے ہیں :
۱۔ نمازکے درمیان اس کی شرطوں میں سے کوئی شرط فوت ہوجائے مثلا دوران نمازمعلوم ہوجائے کہ مکان غصبی ہے۔
۲۔ طہارت باطل ہوجائے :
مسئلہ ۱۰۰۶۔ نمازکے درمیان ایساکام کرے جس سے طہارت وضو وغیرہ ٹوٹ جائے خواہ عمداہویاسہوا یامجبورا، البتہ جوشخص پیشاب، پاخانہ کونہیں روک سکتااس کووضوکے احکام میں بتائے ہوئے قاعدہ پرعمل کرناچاہئے،اسی طرح اگرحالت نمازمیں مستحاضہ عورت کوخون آجائے تواگروہ مستحاضہ کے لئے معین شدہ دستورپرعمل کرتی رہی ہے تواس کی نمازباطل نہیں ہوگی۔
مسئلہ ۱۰۰۷ جو بے اختیار سو جائے، مثلاسجدہ میں سوگیااوریہ معلوم نہ ہوکہ وہ سجدہ نمازمیں تھایاسجدہ شکرمیں تونمازکااعادہ کرے،
۳۔ ہاتھ باندھنا:

مبطلات نماز :1005 ۳۔ ہاتھ باندھنا:1008
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma