اس رابطہ کے مشکوک نکات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
روحوں سے رابطہ کی حقیقت
روحو ں سے رابطہ کے جلسہ کا نتیجہمیز کیوں حرکت کر تی ہے؟
اس رابطہ کے مشکوک نکات

اس مقام پر علنا ًیہ کہنا مناسب ہے کہ روحوں سے رابطہ جسے ہم آئندہ دلا ئل کے ساتھ بیان کریں گے، امکا ن پذیر ہے اورا س کے انکار کے لئے کسی قسم کی کوئی دلیل نہیں ہے، اس رابطہ کے لئے خاص مقدمات کا مہیا ہونا اسی طرح ضروری ہے جس طرح دیگر امور کے لئے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے کہ مہارت کے بغیر رو حوں سے را بطہ کرنا غیر ممکن ہے ۔
فی الحال ہمای گفتگو سستی میز کے سلسلہ میں ہے، جو بھی چاہے کسی بھی قید و شرط کے بغیر ( عالم ارواح سے رابطہ کے لئے کم قیمت اینٹینے) کو اپنے گھر کے لئے خرید سکتاہے ، وقت بے وقت عالم ارواح سے رابطہ کرسکتا ہے اور بڑی آسانی سے بلکہ معمولی میڈیکل میں ڈاکٹر کے پاس جانے سے بھی زیادہ آسان ( مرحوم بو علی سینا) کی رو ح سے رابطہ کرسکتا ہے ، بال بچوں بلکہ گھر کے تمام افراد کے لئے ویزیٹ کے بغیر ابن سینا سے نسخہ دریافت کرسکتا ہے ۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم اسے ایک بازیچہ اور حقیقت سے بہت دور صرف ایک کھیل سمجھتے ہیں،مخصوصاً آج کے دور میں اور ہی زیادہ مصیبت ساز ہوگیاہے ، یہ انتقام کے لئے ایک خطرناک وسیلہ، اپنے عقائد اور مسلک کو ثابت کرنے کا ذریعہ اور دوسروں پر تہمت لگانے کا ہتھکنڈہ بن چکا ہے ، یہ میز بھی دوسری چیزوں کی طرح غرب کا ایک نیا ہدیہ ہے جسے ان کے رسالے اور مجلات سے اخذ کیا گیا ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ یہ کھیل ١٢٠ سال پہلے امریکہ میں بڑے زور وشور سے شروع ہوا اور آج ہمارے چند غرب زدہ مجلات کے ذریعہ ( تناسخ کے مسئلہ کے ساتھ اس میز کو رواج دے رہے ہیں ، اس دور میں یہ کھیل اپنے جن مراحل سے گذررہا ہے، اسے جاننے کے لئے ایک نامعلوم شخص ( معذرت چاہتے ہوئے ) کے خط کو ذکر کرتے ہیں کہ جس کے بعد عمومی دعوت نامہ موصول ہوا:
ہم بھی اس میز کے ذریعہ اسی طرح رو حوں سے رابطہ کرتے ہیں کہ جو طریقہ آپ نے (لوہے کی کیل کے بغیر ...) اپنے مجلہ میں ذکر فرمایالیکن ہم میں اور دوسروں میں فرق یہ ہے کہ جب روحوں سے رابطہ ہوجاتا ہے تو قلم کو لے کر ا سکی نوک کو کاغذ پر رکھ دیتے ہیں یہ قلم متوفّی کی روح کے ذریعہ حرکت کرتا ہے اور اس طرح ہمارے سوالات کے جوابات مل جاتے ہیں لیکن یہ تمام حروف متصل ہوتے ہیں اور کبھی روح سے رابطہ کے دوران کوئی دوسری روح خلل ایجاد کردیتی ہے ۔
مثلاً ہم نے جب اپنے رشتہ داروں میں سے کسی ایک سے را بطہ کر نے کی کو شش کی تو وہ میز حرکت میں تو آئی لیکن مرتبط روح کوئی اور تھی اور مندرجہ ذیل سوالات و جوا بات ردو بدل ہو ئے :
سوال:تم کو ن ہو ؟
جواب:میں ایک اردنی فوجی ہوں جو چھ رو زہ جنگ میں ما را گیا تھا۔
سوال:کیاتمہاری قبر ہے اور اگر ہے تو کہاں ہے؟
جواب:میری کو ئی قبر نہیں ہے ۔
سوال:ہم سے تم کیا چا ہتے ہو ؟
جواب:مجھے آپ لو گوں سے خیرات چاہئے ۔
سوال:ہم تمہارے لئے کیا خیرات کریں؟
جواب:شکراور پنیر۔
اس کے بعد ہم لو گوں نے اس رو ح کے لئے شکراور پنیر خیرات کی اور دوبارہ اس سے رابطہ کیا ۔
سوال:کیا وہ خیرات تم تک پہنچ گئی ہے جسے ہم نے تمہارے لئے بھیجی تھی؟
جواب:ہاں شکریہ۔
سوال:کیا تم ہم سے اظہار تشکر نہیں کرو گے؟
جواب:اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ کا غذ پہ کو ئی چیز ابھری اور جب رابطہ منقطع ہوا تو دیکھا کہ اس نے اپنی تصویر فو جی سلام دیتے ہوئے کھینچی ہے... .
روحو ں سے رابطہ کے جلسہ کا نتیجہمیز کیوں حرکت کر تی ہے؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma