روحوں سے رابطہ اور میز کا کھیل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
روحوں سے رابطہ کی حقیقت
علم اسپریتسم
اولاً: یہ کھیل اپنی مو جودہ شکل میں عقیدہ تناسخ کی تقویت کا عامل ہے اور ایسی میزوں سے مر تبط افراد اپنے گمان میں روحوں کے دوبارہ لو ٹنے کا اقرارکر لیتے ہیں (ایسے نمونہ آئندہ صفحات پر ذکر کریں گے)
ثانیاً :اس عقیدہ کا رواج افکار کی پریشانی کا باعث ہو گا اس لئے کہ کچھ نادان یا سودجو یا روحی بیماریوں میں گرفتارافراد ہر شب ایسی میز کے پاس بیٹھ کر بلندمرتبہ روحوں سے نئے نئے اقرار لیتے ہیں ،لو گوں کی نیکی اور برائی یہاں تک کہ مختلف مذاہب کے عقائد کی صحت و بطلان کا دعویٰ کر تے ہیں اور (کبھی تو گمراہ اور باطل مذاہب کی صحت کا دعویٰ بھی کر تے ہیں ) ایک رات عالم ارواح میں سزا کے قطعی ہو نے کو کشف کر تے ہیں (جیسا کہ اطلاعات ہفتگی مجلہ شمارہ ١٤٨٧میں درج ہے ) ۔
دوسری شب باطل مذاہب کی حقانیت کو کشف کر تے ہیں ( جیساکہ اسی وجہ سے ایک شخص نے اس عقیدہ سے دوری اختیار کر لی جب کہ اس نے سالہا سال میز کے ذریعہ روحوں کو حاضر کئے جانے کاعمل انجام دیا تھا )لیکن وہ کہتے ہیں کہ یہ ایسا اس لئے ہو تا کہ شریر اور خبیث روحیں جنہوں نے ہماری فضا کو پر کر رکھا ہے،وہ دخالت کر تی ہیں اور جھوٹی خبریں بیان کر تی ہیں ۔
اگر فرض کر لیا جا ئے کہ حقیقت یہی ہے تو پھر اس صورت میں یہ عمل غیر قابل اعتماد ہے اور اسے ر واج دینے کی صورت میں اخلاقی ، اجتماعی ، عقیدتی اور فکری فسادات واقع ہوں گے جنہیں جبران نہیں کیا جا سکتا ۔
یہی وہ اسباب تھے جس کی وجہ سے ہم نے اس کھیل سے مقابلہ کیا ، کیا اگر ہم اس کے مقابلہ میں خاموش رہ جاتے اور وہ لوگ جو مذہبی اور علمی اطلاعات سے بخوبی بر خوردار نہیں ہیں ،وہ اس میں گر فتار ہو جا تے تو کیا اس صورت میں ہم نے انسانیت اور دین کی نگاہ میں مجرم نہ ٹھہرتے ۔
علم اسپریتسم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma