کون الفاظ سے کھیل رہا ہے ہم یا آپ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
روحوں سے رابطہ کی حقیقت
علم اسپریتسم
سوال:وہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے الفاظ سے کھیل کھیلا ہے ؟
جواب: واقعاً کس قدر خندہ دار ہے کہ آپ نے ( تناسخ) کا دوسرا نام (روحوں کی بازگشت) رکھا ہے اور تمام دانشمندوں کی روش کے خلاف بات کہی ہے کہ جنہوں نے لفظ تناسخ کو استعمال کیا ہے اور جسے روحوں کی بازگشت کے معنیٰ میں تفسیر کی ہے وہ ( خواہ صعودی ہو یا نزولی) اور اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ دونوں متفرقہ موضوع ہیں، اب بتائیں آپ نے کھیل کھیلا ہے یا ہم نے ؟
ہمارے پاس ایسی بیشمار دلیلیں ہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ دانشمندوں نے تناسخ اور ( اس جہان میں روحوں کے دوبارہ پلٹنے ) کو ایک ہی مانا ہے اور اگر آپ اپنے قول میں سچے ہیں تو اس کی دلیل کیا ہے ؟
( لیکن شرط یہ ہے کہ پھر اس شاخ سے اس شاخ پراڑنے کی کوشش نہ کریں اور واضح الفاظ مین بیان کریں)؟
یہ قول آپ ہی کا ہے ا گر کوئی روح دوبارہ کسی کمال یافتہ جسم میں لوٹ جائے تو اسے ( روحوں کی بازگشت) کا نام د یا جاتا ہے اور اگر کسی پست جسم میں لوٹے تو اسے (تناسخ) کہا جاتا ہے جو سراسر باطل ہے ، یہ ایک بے بنیاد تقسیم بندی جو تمام دانشمندوں کے قول کے برخلاف ہے ،آپ نے اسے کہاںسے بیان کیا ہے ؟
تناسخ ایک عربی لفظ ہے کسی اور زبان کا لفظ نہیں ہے اور آسانی سے ہماری کتابوں میں قابل دسترس ہے جیسے کہ خواجہ نصیر الدین طوسی شرح اشارات میں ، علامہ حلی شرح تجرید العقائد میں، صد رالمتالہین اسفار میں، میر داماد ، بو علی سینا ،اور عبد الرزاق لاہیجی گو ہر مراد میں ، سعد بن عبد اللہ قمی کتاب المقالات والفرق میں، محمد فرید وجدی دائرة المعارف قرن ٢٠ اور ملا ہادی سبزواری شرح منظومہ میں مسئلہ تناسخ کو ذکر کرتے ہیں ۔
ان کے علاوہ اور بھی بہت سے مدارک ہیں جو ہمارے مدعا کی دلیل ہیں ۔
علم اسپریتسم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma