سوال ۲۴۷۔ اس چیز پر توجہ رکھتے ہوئے کہ دورکعتی یا تین رکعتی نماز میںشک کرنا نماز کے باطل ہونے کا سبب ہوتا ہے، کیا نماز جماعت میں بھی مذکورہ شک نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟
جواب: اگر دوسرے مومنین کوشک نہیں ہے تو اُنھیں کے ساتھ نما زکو پڑھنا چاہیے ۔