(۳)مردار

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 03
(۱) اور (۲) پیشاب اور پائخانہ (۴)خون

سوال نمبر ۲۸: اگر غیر مسلم میت کے عضو کو مسلمان کے جسم میں جوڑا جائے لیکن وہ عضو بے روح ہو تو اس کے چھونے کا حکم کیا ہے ؟

جواب : جس انسان کے جسم میں وہ عضو لگا ہے عرف میں اگر اسی کا عضو شمار ہوتا ہو تو یہ پاک ہے ۔

سوال نمبر ۲۹ : اگر مردہ یا زندہ انسان کی آنکھ یا مردہ یا زندہ نجس العین حیوان کی آنکھ کو نابینا انسان کی آنکھ میں جوڑدیا جائے تو اس آنکھ اور اس سے جورطوبت نکل رہی ہو اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب : جب جوڑ دیا گیا تو یہ عضو اسی کے جسم کا حصہ قرار پائے گا اور پاک ہے ۔

(۱) اور (۲) پیشاب اور پائخانہ (۴)خون
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma