دور نبوت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت ابراہیم علیہ السلام کى جائے پیدائشےحضرت ابراہیم علیہ السلام کے پانچ برجستہ صفات

حضرت ابراہیم علیہ السلام کب مبعوث نبوت ہوئے، اس سلسلے میں ہمارے پاس کوئی واضح دلیل موجود نہیں ہے_ البتہ سورہ مریم سے بس اتنا معلوم ہوتا ہے کہ جب آپ(ع) نے اپنے چچا آزر سے بحث چھیڑى تو آپ (ع) مقام نبوت پر فائز ہوچکے تھے_ آیت کہتى ہے کہ :''اس کتاب میں ابراہیم علیہ السلام کو یاد کرو،وہ خداکا بہت ہى سچا نبى تھا_جب اس نے اپنے باپ(چچا) سے کہا:''اے بابا تو ایسى چیز کى کیوں عبادت کرتا ہے کہ جو نہ سنتى ہے اور نہ ہى دیکھتى ہے اور تیرى کوئی مشکل بھى حل نہیں کرتی''_(1)
ہم جانتے ہیں کہ یہ واقعہ بت پرستوں کے ساتھ شدید معرکہ آرائی اور آپ کو آگ میں ڈالے جانے سے پہلے کا ہے_ بعض م ورخین نے لکھا ہے کہ آگ میں ڈالے جانے کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کى عمر 16/سال تھی_ ہم اس کے ساتھ یہ اضافہ کرتے ہیں کہ یہ عظیم کار رسالت آغاز نوجوانى میں آپ(ع) کے دوش پر آن پڑا تھا_


(1)سورہ مریم آیت 41/42
 

حضرت ابراہیم علیہ السلام کى جائے پیدائشےحضرت ابراہیم علیہ السلام کے پانچ برجستہ صفات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma