SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اہل مغرب اور وہابیوں کو حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی دو نصیحتیں / پیرس کے حوادث مغرب کو بیدار کرنے کیلئے ایک انتباه تها .
معظم لہ نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

میں حجاز اور وہابی علماء کو بھی نصیحت کرتا ہوں کہ تم اس وقت اپنے افکار اور نظریات کا نتیجہ دیکھ رہے ہو ، تمہاری فکروں کا نتیجہ سروں کو کاٹنا، جرائم انجام دینا، لوگوں کو زندہ جلانا اور نیست ونابود کرنا ہے ، لہذا تم مسلمانوں کی صفوں میں داخل ہوجائو اور ان غلط افکار کو ترک کردو ۔

4917 CountBazdid: 2015/11/25 TarikheEnteshar:
اربعین حسینی کی مناسبت پر زائرین کرام کو حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی چند نصیحتیں
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

اربعین بہت ہی قیمتی گوہر اور گرانقدر خزانہ ہے جو کہ اسلام اور مکتب اہل بیت (علیہم السلام) کی عظمت کا سبب ہے ، لہذا اس سے بہتر طریقہ سے استفادہ کیا جائے ۔

4311 CountBazdid: 2015/11/19 TarikheEnteshar:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے اصلی اور حقیقی بیانات ،فتوے اور خبریں معظم لہ کی رسمی اور معتبر سایٹ ""makarem.ir""پر موجود ہیں ۔
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ خبر وں کے پڑھنے والوں کے ذہن پر خبر کا عنوان بہت تاثیر گزار ہوتا ہے لہذا ضروری ہے کہ ایسے عناوین سے پرہیز کیا جائے جو اصل خبر کے بالعکس ہو اور ایسے عناوین سے استفادہ کیا جائے جو خبر کے متن اور روح کے مطابق ہو ۔

3910 CountBazdid: 2015/11/7 TarikheEnteshar:
سعودی حکمرانوں کی بدنظمی اور بے لیاقتی نے حج کی قداست کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

اس مسئلہ کا ایک غلط اثر ، حج کی قداست کا پائمال ہونا ہے جس کی وجہ سے حج کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے ، یہ ایسا نقصان ہے جس کی تلافی آسانی کے ساتھ ممکن نہیں ہے ۔

20847 CountBazdid: 2015/9/28 TarikheEnteshar:
میدان منی میں دردناک حادثہ پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(مدظلہ)کا تعزیتی  پیغام
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

اس عظیم مصیبت پرآنکھوں میں خون اور دلوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے / حرمین شریفین کے مینجمنٹ کے لئے ایک مدبر اور تجربہ کار گروہ معین ہونا چاہئے۔

20477 CountBazdid: 2015/9/25 TarikheEnteshar:
مغرب نےڈموکراسی کانیاطریقہ ایجادکیاہے/اسلامی ممالک کےسربراہ خواب غفلت سےبیدار ہوں
معظم لہ نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

ڈموکراسی اور لوگوں کی لوگوں پر حکومت کہاں ہے ؟ البتہ مذکورہ ممالک میں سے کسی ایک پر بھی وہ کامیاب نہیں ہوں گے ، لیکن ان کی یہ جدید اختراع اور ابداع اس بات کی علامت ہے کہ مغربی حکمراں اپنے شعار (نعرہ) میں کتنے جھوٹے ہیں ۔

5743 CountBazdid: 2015/9/17 TarikheEnteshar:
آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے
معظم لہ نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

کون سی عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ جب مسجد الحرام میں لاکھوں کی تعداد میں حج کے لئے حاجی موجود ہوں تو مسجد الحرام کے اوپر کرین موجود ہو جو طوفان آنے کی وجہ سے گر جائے اور ٢٩٠ حاجی زخمی اور جاں بحق ہوجائیں ۔

20976 CountBazdid: 2015/9/14 TarikheEnteshar:
اس سال کاحج،اتحاد اور وحدت کاحج ہونا چاہئے/مسلمانوں کو ہمیشہ سے زیادہ متحد ہوجانا چاہئے
معظم لہ نےدرس خارج فقہ کےآغاز پر اپنے پہلے درس میں فرمایا:

اس سال کے حج کو حقیقت میں حج وحدت ہونا چاہئے اور جو کام مسلمانوں کے درمیان اختلاف کا باعث ہیں ، ان کاموں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ تکفیری تمام مسلمانوں کا مقابلہ کررہے ہیں ۔

4384 CountBazdid: 2015/9/7 TarikheEnteshar:
مدینہ منورہ میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(دام ظله) کے دفتر کا افتتاح
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا دفتر ایام حج میں ہر سال حجاج کی خدمت کرنے کیلئے مدینہ میں ایک دفتر قائم کرتا ہے اور حجاج کے سوالات و جوابات کیلئے علماء کے ایک گروہ کو اعزام بھی کرتا ہے ۔

5104 CountBazdid: 2015/9/6 TarikheEnteshar:
شیخ الازہر کا آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کو ان کے خط کا جواب
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا:

استعماری سیاستمدار ان مذہبی اختلافات، قتل و غارت، دوسروں کے امور میں مداخلت اور دینی مقدسات کی توہین وغیرہ سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔

4428 CountBazdid: 2015/8/28 TarikheEnteshar:
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا خط شیح الازہر جناب شیخ ڈاکٹر احمد طیب کے نام
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

ہم یہاں پر ایک تجویز پیش کرتے ہیں کہ شیعہ اور سنی دونوں مذاہب کے بزرگ علماء کی موجودگی میں ایک علمی کانفرنس منعقد کی جائے تاکہ اس میں اسلامی اتحاد کی راہ میں پائی جانے والی اہم ترین رکاوٹوں کی چھان بین کی جائے اور دوسری جانب سے اسلامی وحدت کو تقویت پہنچانے والے اہم ترین اقدامات عمل میں لائے جائیں.

18318 CountBazdid: 2015/8/6 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

20400 CountBazdid: 2015/7/16 TarikheEnteshar:
آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں
سعودی عرب کے جرائم کی مذمت میں معظم لہ کا بیان

ہم دہشت گردی سے متعلق جرائم کی مذمت کرتے ہوئے سوال کرتے ہیں کہ کیا سعودی حکومت ان اعمال سے متفق ہے ؟ اگر متفق نہیں ہے تو پھر ان جرائم پر روک کیوں نہیں لگاتی؟ شیعہ مراکز اور مساجد کے اطراف میں حفاظتی گارڈ کیوں متعین نہیں کرتی؟

20963 CountBazdid: 2015/6/2 TarikheEnteshar:
اس وقت دنیا ان تمام جرائم کے ساتھ انسانی تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہی ہے
معظم له نے اپنے فقہ کے درس خارج میں قطیف شہر کے جرائم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے فرمایا :

پوری دنیا نے ان جرائم اور مظالم کی مذمت کی ، سعودی علماء اور سیاستمداروں نے بھی اس کی مذمت کی لیکن وہ بہت آسانی سے یہ خیال کرلیتے ہیں کہ دنیا کے لوگ بے خبر اور سادہ لوح ہیں ۔

4794 CountBazdid: 2015/5/28 TarikheEnteshar:
یمن کے واقعات زمانہ جاہلیت کی طرف پلٹنے کی نشانی ہیں / مغرب کے نعرہ حقوق بشر سے دھوکا نہ کھائیں
فقہ کے درس خارج کے شروع میں بیان کیا گیا :

امریکہ، مغرب اور متحدان عرب کے سبز چراغ کی روشنی میں یمن پر حولناک جرائم کو زمانہ جاہلیت اور بربریت کی طرف پلٹنے پر بہترین دلیل اور گواہ سمجھا جاسکتا ہے ۔

4721 CountBazdid: 2015/5/22 TarikheEnteshar:
آیة اللہ مکارم شیرازی نے شیخ نمر کو پھانسی دئیے جانے کے متعلق سعودی حکام کو خبردار کیا :
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

یہ بات جان لو کہ اگر یہ حکم جاری ہوا توتمہیں اس کے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور پوری دنیا کے شیعوں کے دلوں میں تمہاری طرف سے بہت زیادہ بغض و حسد بھر جائے گا ۔

4056 CountBazdid: 2015/5/14 TarikheEnteshar:
تجزیہ عراق کے سلسلہ میں معظم لہ کا سخت رد عمل اور وہابی مفتیوں کو نصیحت
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج کی ابتداء میں فرمایا :

کل تم کچه اور کہتے تھے اور تکفیریوں کے خلاف باتیں کرتے تھے ، لیکن آج کیا کہہ رہے ہو ، ہمارا کہنا یہ ہے کہ تکفیری وہابیت کی عمر تمام ہوچکی ہے ۔

4107 CountBazdid: 2015/5/9 TarikheEnteshar:
میز کے اوپر تمام آپشن کا ہونا یعنی قانون جنگل کی طرف پلٹ جانا
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ تمام آپشن میز کے اوپر ہیں ،حقیقت میں وہ کہتے ہیں کہ ہم کسی قانون کے تابع نہیں ہیں اور جنگلی وحشیوں کی طرح جہاں بھی ہمیں نقصان ہوگا وہاں پر حملہ کریں گے ۔

3902 CountBazdid: 2015/5/4 TarikheEnteshar:
آج یمن میں جو کچھ  ہو رہا ہے اسے طاقت کے جنون کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
حضرت آیت ‌الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظله) نے فقه کے درس خارج کی ابتداء میں فرمایا :

قدرت کا جنون رکھنے والے آپس میں متحد ہوگئے ہیں ، ذرہ برابر بھی ان کے پاس دین ، عربی غیرت اور انسانی احساس ہوتا تو ھرگز ایسا نہ کرتے ۔

3866 CountBazdid: 2015/4/22 TarikheEnteshar:
فتنہ انگیزی سے دستبردار ہوکر قوموں کی خواہشات کو پورا کرو
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

داعش ، النصرة اور القاعدہ جیسی تکفیری گروہوں کے ظاہر ہونے کے بعد اور انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مکتب تکفیر ، عقل، نص، صریح قرآن کریم اور اسلام کے برخلاف ہے ۔

3843 CountBazdid: 2015/4/22 TarikheEnteshar:
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا خط  احمد الطیب (شیخ الازهر) کے نام
حضرت آیہ اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان :

سب سے پہلے میں جناب عالی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے الازہر یونیورسٹی میں ''ٹروریسٹ اور افراطی گری سے مقابلہ ''کے عنوان پر کانفرنس منعقد کرکے اس میں اسلامی مذاہب کے نمایندوں کو دعوت دی اور اپنا شجاعانہ اور قیمتی وقت اس کانفرنس پر صرف کیا ، ایسی کانفرنس جس میں ''ایمان'' ، ''کفر''  اور ''جہاد'' کے مفاہیم کی صحیح تفسیر پیش کی گئی اور اسی طرح امت اسلامی کے اتحاد کو مضبوط بنانے پر تاکید کی گئی ۔

4136 CountBazdid: 2015/4/16 TarikheEnteshar:
اسلامی ممالک ایک کے بعد ایک ظاہری طور پر مسلمانوں کے ہاتھوں تخریب ہورہے ہیں
یمن کے حالات کے متعلق حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کا بیان

اس وقت دنیا میں عجیب و غریب بدعت شروع ہوگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ جو ملک بھی دوسرے ملک کے حالات کو اپنے مفاد میں نہیں دیکھتے تو وہ بغیر کسی جواز کے اس پر حملہ کردیتا ہے اور جنگ شروع ہوجاتی ہے ، عجیب ناامنی پیدا ہوگئی ہے ۔

4242 CountBazdid: 2015/4/1 TarikheEnteshar:
دنیاکی فریب کاری انسان کوآخرت سےغافل نہ کردے/تعزیت بہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (ع)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی عنایات اور برکتوں کے سایہ میں نیا سال ، اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مسلمانوں کیلئے بابرکت اور پُر رونق سال قرار پائے ، اس سال حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت اور نیا سال ایک ساتھ واقع ہورہے ہیں ۔

3850 CountBazdid: 2015/3/20 TarikheEnteshar:
داعش کے ہاتھوں بعض عیسائیوں کے قتل عام پر آیت الله مکارم شیرازی کا رد عمل
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله) کے دفتر کی طرف سے اعلان:

ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں که اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔

4634 CountBazdid: 2015/2/17 TarikheEnteshar:
پاکستان میں دہشت گردانہ حادثه، تکفیری وہابیت کی تعلیمات کا نتیجہ ہے
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

نہیں معلوم ان خود کش حملہ کرنے والے، مردہ ضمیر اور درندہ صفت افراد کو کون سی تعلیم دی جاتی ہے جس سے وہ اپنے آپ کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ اللہ کے گھر میں بے گناہ عورتوں اور بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کریں؟

4417 CountBazdid: 2015/2/3 TarikheEnteshar:
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت
حضرت آیةاللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حقیقت یہ ہے کہ مغربی سیاستمداروں کے پاس سیاسی عقل نہیں ہے ، ورنہ ایک چھوٹے سے گروہ کے جرم کی وجہ سے اپنے آپ کو پوری دنیا کے مسلمانوں سے نہ ٹکراتے اور غور و فکر کرنے کے بجائے یہ سب نہ کرتے ۔

4744 CountBazdid: 2015/1/21 TarikheEnteshar:
فرانس کے حادثات کے متعلق آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تجزیہ
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں

نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی توہین کرنے کے معنی تمام مسلمانوں سے اعلان جنگ ہے ، تمہیں داعش نے نقصان پہنچایا ہے ،کیا تمہارا مسلمانوں سے انتقام لینا عاقلانہ کام ہے ، اس متعلق تمہیں غور وفکر کرنا چاہئے ۔

3488 CountBazdid: 2015/1/15 TarikheEnteshar:
داعش اپنے مغربی حامیوں کیلئے بلائے جان ہوگئی ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے ایران کی پولیس کے کمانڈروں سے ملاقات کے دوران :

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش وہ بدترین مخلوق ہے جنہیں کسی بھی چیز کی کوئی فکر نہیں اور تاریخ انسانیت میں کسی نے بھی اس طرح کی جنایتیں انجام نہیں دی ہیں اگر چه ان کو وجود میں لانے والے خود ان کے وجود سے پریشان ہیں ۔

4007 CountBazdid: 2015/1/15 TarikheEnteshar:
TotalPages : 12