SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
غزه کے عظیم مصائب کے سامنے مسلمانوں کے اہم وظیفہ کے متعلق معظم لہ کا بیان
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله) کے دفتر کی طرف سے اعلان

غزه کی  جنگ نے اپنے تمام مصائب کے باوجود دنیائے اسلام اور بشریت پر اپنا مثبت اثر یه چهورا که پوری دنیا کے سامنے غاصب اسرائیل کی حقیقت کو واضح کردیا اور دنیاوالوں کے اعتماد کو حقوق بشر کا دعوای کرنے والوں سے سلب کرلیا .

2974 CountBazdid: 2014/8/4 TarikheEnteshar:
جہان اسلام کی مشکلات کا حل قتل و غارت نہیں ہے
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظلّه) نے سیستان اور بلوچستان کے علماء اهل سنت سے ملاقات کے دوران

اگر انسان مسلمانوں کی اس صورتحال کو دیکھ کر گریہ کرے تو وہ بھی ناکافی ہے دشمن تفرقے کی آگ بڑھکا کر خود تماشا دیکھ رہے ہیں ۔

2692 CountBazdid: 2014/6/13 TarikheEnteshar:
مہدویت اور انتظار کے موضوع سے سوء استفادہ کا باب بند کیا جائے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے ادارہ آئندہ روشن کے مسئولین سے ملاقات میں فرمایا :

دشمن ، مہدویت اور انتظار کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا چاہتا ہے اور اپنے اس کام سے انتظار اور ظہور کے مسئلہ کوکمزور، بے اہمیت اور خرافاتی ظاہر کرنا چاہتے ہے ۔

3066 CountBazdid: 2014/5/6 TarikheEnteshar:
 مصری حکومت کی طرف سےصادر ہونیوالے بےمثال احکام کےمتعلق معظم لہ کا رد عمل
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دم ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

مصر کے حاکموں نے سات سو سے زیادہ افراد کو پھانسی اور ٥٠٠ لوگوں کو عمر قید کرنے کا حکم دیا ہے ! مجھے نہیں معلوم کہ یہ اس تعداد کو نہیں جانتے ، یا انسانوں کو بھیڑ بکری سمجھتے ہیں ؟

2715 CountBazdid: 2014/5/4 TarikheEnteshar:
بعض لوگوں نے قرآن کریم کی تفسیر بالرائے کرکے خطرناک فتوے صادر کئے ہیں
معظم لہ نے قرآن کریم و حدیث کے پانچویں مسابقات میں منتخب شدہ افراد کی تجلیل کی رسومات میں فرمایا :

قرآن کریم میں غورو فکر کرنے والوں کے لئے سب سے پہلا خطرہ یہ ہے کہ وہ کہیں ہمارے لئے قرآن کریم کافی ہے اور معصومین علیہم السلام کی روایات کو استعمال نہ کریں اور یہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی متواتر حدیث ثقلین کے برخلاف ہے ۔

3171 CountBazdid: 2014/5/2 TarikheEnteshar:
بیداری اسلامی اپنے حقیقی معنی تک پہنچ جانی چاہئے
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(دام ظلہ)نے اسلامی مذاہب کےخصوصی مرکز کے طلاب سے ملاقات کے دوران

بیداری اسلامی اپنے حقیقی معنی میں واقع ہونی چاہئے، مصر اور دوسرے ملکوں کی طرح داخلی جنگ اور اختلافات میں تبدیل نہیں ہونی چاہئے ۔

3057 CountBazdid: 2014/4/30 TarikheEnteshar:
معظم لہ نے مشترک وقف میں پانچ سو ملین تومان دئیے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے ڈاکٹر ایمانیہ سے ملاقات کے دوران :

انسان کے کاموں میں سے ایک کام جو ہمیشہ باقی رہتا ہے اوراس کے مرنے کے بعد بھی اس کی فایل بند نہیں ہوتی اورہمیشہ اس کی برکتیں عالم برزخ اور عالم قیامت میں اس کو ملتی ہیں وہ وقف کا مسئلہ ہے جو معاشرہ کی ضرورت اور نیاز کے تحت انجام دیا جاتا ہے ۔

2461 CountBazdid: 2014/4/30 TarikheEnteshar:
١٣٩٣ شمسی کی عید نوروز کا جشن منانے کے متعلق معظم لہ سے استفتاء
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کی شہادت کے ایام کا احترام کرنا سب پر لازم ہے ،اس بناء پر دونوں مہینوں یعنی ماہ جمادی الاول اور ماہ جمادی الثانی کی مناسبتوں پر عزاداری قائم کی جائے ۔

3532 CountBazdid: 2014/3/10 TarikheEnteshar:
امریکہ کا انسانی حقوق کے دفاع کا دم بھرنا مضحکہ خیز ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

واقعا یہ بات مضحکہ خیز ہےکہ امریکی اس قدر انسانی حقوق کی پایمالی کےباوجود انسانی حقوق کےدفاع کا دم بھرتے ہیں، یا غاصب اسرائیل کہتا ہے کہ اگر ہم نے مصلحت دیکھی تو شام اور ایران کے تمام ایٹمی مراکز پر حملہ کریں گے، کیا سرکشی اور غیرقانونیت اس کے علاوہ کچھ اور ہے؟ انسانی حقوق کے اس قدرعالمی مراکزاور کمیٹیاں کس لئے ہیں؟ کیا یہ حیوانیت اور بربریت نہیں ہے؟

2716 CountBazdid: 2014/2/21 TarikheEnteshar:
بین الاقومی حقوق بشر کے مدعی بحرین کے دردناک حوادث کے سامنے خاموش کیوں ہیں ؟
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

ہمیشہ بحرین کے ناگوار حالات کی خبریں ہمیں ملتی رہتی ہیں ، بحرین کے مسلمان کیا چاہتے ہیں ؟ وہ لوگ کہتے ہیں : جس ڈموکرسی اور لوگوں کی حکومت کو تم سب جگہ پر قائم کرنا چاہتے ہو وہی ڈموکراسی اس جگہ پر بھی برقرار ہونی چاہئے ، لیکن پُر امن احتجاج کا جواب بحرین کی حکومت سختی اور تشدد سے دے رہی ہے ۔

2262 CountBazdid: 2014/2/15 TarikheEnteshar:
جان کیری کی گستاخانہ ادبیات پر معظم لہ کی شدید تنقید
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

امریکہ کے وزیر خارجہ کی ادبیات غلط، تحقیرآمیز ، تہدید اور نفرت سے بھری ہوئی ہے اور سب کو وہ بہت بُرا لگتا ہے ، جان کیری کہتا ہے کہ جب سے جنیوا کے توافق پر دستخط ہوئے ہیں اس وقت سے اسرائیل کی امنیت زیادہ ہوگئی ہے اور دنیا کو بہت زیادہ امنیت مل گئی ہے ۔

2122 CountBazdid: 2014/1/30 TarikheEnteshar:
دنیائے اسلام کی سب سے اہم مشکل تکفیری تحریکیں ہیں
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا :

ایسے کام انجام نہ دئیے جائیں جن سے مسلمان ایک دوسرے پراعتماد نہ کریں ، شیعہ دوسرے مذاہب کے مقدسات کی توہین نہ کریں کیونکہ یہ داخلی جنگ کا سبب بن جائے گی ، مولا علی (علیہ السلام) کے متعلق مطالب بیان کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن دوسروں کی توہین نہ کی جائے ۔

2400 CountBazdid: 2014/1/25 TarikheEnteshar:
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل ظلم اور نا انصافی کا وسیلہ بن گئے ہیں
حضرت آیت ‌الله العظمی ناصر مکارم ‌شیرازی (مدظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل اور ان جیسے دوسرے مراکز دنیا میں صلح و امنیت اور انسانی حقوق کے دفاع میں تاسیس ہوئے تهے مگر افسوس که آج یہ خود ظلم اورنا انصافی کا وسیلہ بن گئے ہیں ۔

2615 CountBazdid: 2014/1/13 TarikheEnteshar:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) کی طلاب کو نصیحتیں
ضلع کردستان کی بعض طالبات نے معظم لہ سے ملاقات کی :

امیرالمومنین علی (علیہ السلام) کی ایک روایت کی بنیاد پر جو لوگ علم حاصل کرنے کے لئے قدم اٹھاتے ہیں ،خداوندعالم ان کے لئے بہشت کا راستہ کھول دیتا ہے اور ملائکہ بھی اپنے بال و پر کو ان کے لئے زمین پر بچھاتے ہیں اور دنیا کی تمام موجودات ان کے لئے استفار کرتی ہیں ۔

2803 CountBazdid: 2013/12/13 TarikheEnteshar:
امریکہ پر ایران کی بے اعتمادی ، نفرت میں تبدیل ہوتی جارہی ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

مغربیوں خصوصا امریکیوں کی تعبیریں اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں بہت بُری، تیزاور نفرت آمیز ہیں ، یہ لوگ اگر چاہتے ہیں کہ ایرانیوں کے ساتھ مل کر کام کریں تو ان کو اپنی ادبیات کو تبدیل کرنا پڑے گا ۔

2668 CountBazdid: 2013/12/13 TarikheEnteshar:
فیس بُک کی عضویت کے حرام ہونے کی دلیل کے متعلق معظم لہ سے استفتاء
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا:

فیس بُک ایسے دور و دراز شہر کی طرح ہے جس میں تمام علماء ،دانشوروں ، چورروں ، شکار کرنے والوں اور مختلف قسم کے فساد میں آلودہ لوگوں کی دُکانیں ہیں اور ان دُکانوں میں کبھی ضرورت زندگی کے وسائل ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر و بیشتر میں گناہ ، فساد اور اخلاقی انحراف پایا جاتا ہے جو سب کے اختیار میں ہوتا ہے ۔

2634 CountBazdid: 2013/12/13 TarikheEnteshar:
ماہ محرم الحرام کے استقبال میں معظم لہ کا بیان
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے اعلان:

مذہبی انجمنوں ، مساجد اور امام بارگاہوں میں عزاداری حسینی کے استقبال میں جو آمادگی دکھائی دے رہی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انشاء اللہ اس سال بھی بیدار کرنے والی اور دشمن کی کمر کو توڑنے والی یہ رسومات ہر سال سے زیادہ بہتر طریقہ سے انجام دی جائیں گی ۔

4193 CountBazdid: 2013/11/5 TarikheEnteshar:
پوری دنیا میں تکفیری تحریکیں اسلام کی بدنامی کا سبب بنی ہوئی ہیں
معظم لہ نے بین الاقوامی سیمینار "اسلام، مسلمین اور انسانیت کو تکفیری تحریکوں سے لاحق خطرات اور ان کے حل" کے دوران:

ہمیں پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ یہ لوگ اسلام میں بہت کم ہیں اور اقلیت میں ہیں اور اکثر مسلمان ان کے خلاف ہیں اور ان کے عقل و منطق سے دور اقدامات،  دینی تعلیمات سے ذرہ برابر بھی مطابقت نہیں رکھتے ۔

2885 CountBazdid: 2013/10/4 TarikheEnteshar:
معظم لہ کے جانب سے روانہ وفد نے مدینہ منورہ میں اپنی خدمات کا آغاز کیا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) کے نمائندہ حج کی طرف سے اعلان:

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد نے حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں اتوار کے روز بتاریخ ١٦ ذی قعدہ الحرام ١٤٣٤ ھ مطابق با١/٧/٩٢ کو معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کیا ہے ۔

3402 CountBazdid: 2013/10/4 TarikheEnteshar:
مغرب کو اپنی حسن نیت ثابت کرنے کیلئے عملی میدان میں قدم رکھنا چاہئے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

انشاء اللہ ہمارے ذہین اور ہوشیار حکمراں اس بات کی طرف متوجہ ہیں کہ مغربی ممالک میدان عمل میں کس طرح کے پروگرام پیش کرتے ہیں ورنہ دنیا میں سفارتی تکلفات بہت زیادہ ہیں ۔

2949 CountBazdid: 2013/9/26 TarikheEnteshar:
اتحاد اور اتفاق میں مسلمانوں کی عزت ہے
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آذربایجان کے ایک عالم دین کے ساتھ ملاقات کے دوران:

اسلام کے دشمن اس بات سے ڈرتے ہیں کہ ہم لوگ ایک روز متحد ہوجائیں گے لہذا وہ ہمارے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں،سوء ظن اور بدبینی ایجاد کرتے ہیں،اگر تمام مسلمان ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیں توہم سب پوری دنیا میں عزت و شرافت اور اطمینان کےساتھ زندگی بسر کرسکتے ہیں.

5281 CountBazdid: 2013/9/18 TarikheEnteshar:
امریکہ کی طرف سےشام کوجنگ کی دھمکی دینےکےمتعلق معظم لہ کاپیغام
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

گذشتہ زمانہ میں اس کام کے لئے یوروپ کے دو تین ملک، امریکہ کے ساتھ مل جاتے تھے اور اس کا نام بین الاقوامی اتفاق رائے رکھتے تھے اور اب یوروپ کے ان ملکوں کو بھی دور دفعہ کردیا گیا ہے اور امریکہ خود دنیا کے دوسرے ملکوں کے متعلق فیصلہ کرنا چاہتا ہے ، وہ بھی جھوٹے بہانوں کو ڈھال بناتے ہوئے ۔ ہماری رائے کے مطابق اس وقت کی یہ سب سے بڑی ذلت اور رسوائی ہے ۔

2940 CountBazdid: 2013/9/10 TarikheEnteshar:
خادمِین حرمَین شریفَین کی امریکی غلامی پر آیت ‌الله مکارم کی شدید تنقید
آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے« تجلی نماز »اجلاس کے فیکلٹی اور ایگزیٹو کونسل کے اراکین سے ملاقات

صدر اسلام میں مسجد النبی (ص) بظاھر مٹی کی اور بہت سادی تھی،مگر اُسی مسجد نے دنیا کی چولیں ہلا کر رکھدیں،اما افسوس عصر حاضر میں مسجد النبی(ص) اپنی تمام وسعت و بزرگی کے ساتھ اس میں فقط ایک نماز ظاهری طور پرہوتی ہے اور اس کے خادمِین نے امریکیوں کے ہاتھوں میں اپنے ہاتھ دے رکهے ہیں ۔

2906 CountBazdid: 2013/9/6 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی طرف سے ماہ رمضان کے روزہ کےکفارہ اور فطرہ کی مقدار کا اعلان
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماہ مبارک رمضان کے کفارے کی مقدار معین کر کے تمام دفاتر کو بھیج دی گئی ۔

3359 CountBazdid: 2013/8/7 TarikheEnteshar:
یوم قدس ، اسرائیل اور اس کے حامیوں کی شکست اور تعزیت کا دن ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے قرآن کریم کی موضوعی تفسیر کے درس میں فرمایا :

ہمیں امید ہے کہ تمام لوگ ، جوان ، عورتیں اور بچے یوم قدس کو ایک الہی فریضہ سمجھتے ہوئے اس کے مظاہروں میں شرکت کریں گے اور یہ بات بھی جان لیں کہ ان کے نامہ اعمال میں یہ ایک برجستہ اور اچھے کام کے عنوان سے ثبت ہوگا اور یہ امت اسلام اور مسلمانوں کی عزت و آبرو کا سبب ہوگا ۔

3034 CountBazdid: 2013/8/6 TarikheEnteshar:
منحرف مکاتب فکر کی کارکردگی کے متعلق معظم لہ کا انتباہ
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب قدر کی رسومات میں فرمایا :

آج یہ مکاتب فکر ، معاشرہ کی جوان نسل کو منحرف کرنے کے درپے ہے اور یہ ایسے کام انجام دیتے ہیں جو بہت ہی شرم آور ہیں ۔

2448 CountBazdid: 2013/8/6 TarikheEnteshar:
حزب اللہ لبنان کے خلاف یوروپی یونین کے اقدام پر معظم لہ کا جواب
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے قرآن کریم کی موضوعی تفسیر کے درس میں فرمایا:

اس نکتہ کی طرف توجہ ضروری ہے کہ یورپین اعتماد کے قابل نہیں ہیں ان کے کاموں میں کوئی حساب و کتاب نہیں ہے ، جو ان کا دل چاہتا ہے اسی کو اجراء کرتے ہیں اور دوسرے سے انہیں کوئی مطلب نہیں ہے ۔

2702 CountBazdid: 2013/7/30 TarikheEnteshar:
مصر میں شیعوں کے بےرحمانه قتل پر معظم له کا پیغام
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشرهوا:

آج دنیائےاسلام کی سب بڑی مشکل وھابی ہیں جو اپنی وحشی گری کےذریعہ مسلمانوں کی عزت،آبرو،حیثیت اور اسلامی بنیادوں کو کاری ضرب لگانے میں مصروف ہیں، اور وہ اسلام جو آیین رحمت و محبت ہےاسے شدت پسندی،خشونت،خونریزی اور بے رحمی کا دین معرفی کرنے میں مصروف ہیں ۔

3216 CountBazdid: 2013/7/1 TarikheEnteshar:
TotalPages : 12