SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مسلمان ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے شیخ احمد الزین سے ملاقات کے دوران :

ہم تمام لوگوں کو اتحاد اور وحدت کی دعوت دیتے ہیں، وحدت سے مراد مسلمانوں کے مشترک مسائل ہیں ، جبکہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ وحدت کے معنی اپنے مذہب کو چھوڑ کر دوسرے مذہب کو قبول کرلینا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ۔

5128 CountBazdid: 2015/1/14 TarikheEnteshar:
آج مسلمانوں کو گزشتہ زمانوں سے زیادہ اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

فقہ ، اصول اور اعتقادات جیسے علوم سے بے خبر ہونا ایک ایسی مشکل ہے جو آج کے شدت پسند سلفیوں میں پائی جاتی ہے ۔

3411 CountBazdid: 2015/1/8 TarikheEnteshar:
عراق کے حکام اور مراجع نے اپنی جانفشانی اور عقل و درایت کے ذریعے اندرونی مسائل کو حل کر دیا
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله ) نے سید عمار حکیم سے ملاقات کے دوران :

جب ہم نے سنا کہ عراق کے حکام اور مراجع نے اپنی جانفشانی کے ذریعے اندرونی مسائل کو حل کر دیا ہے تو ہمیں سکون حاصل ہوا۔

3611 CountBazdid: 2015/1/7 TarikheEnteshar:
شیخ علی سلمان کی گرفتاری پر معظم له کا بیان
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله ) کے دفتر کی طرف سے اعلان :

جناب آقای شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی خبر سن کر بهت افسوس هوا . بحرین کے حاکموں کو کوئی ایسا کام نهیں کرنا چاهئے جس سے وهاں کے حالات روز بروز سخت تر اور مشکل تر هوجائیں .

3272 CountBazdid: 2015/1/7 TarikheEnteshar:
امریکی کہنا چاہتے ہیں کہ اسلام پرتشدد دین ہے
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله) نے "سازمان تامین اجتماعی " کے مسئولین سے ملاقات کے دوران فرمایا :

داعش نہ تو حکومت ہے اور نہ ہی اسلامی ہے ، جبکہ امریکی تاکیدا کہتے ہیں ''اسلامی حکومت داعش'' تاکہ اسلام کو سخت اور پرتشدد کے عنوان سے پہچنواسکیں ۔

3654 CountBazdid: 2014/12/27 TarikheEnteshar:
ایران کے اقتدار نے مغرب کو مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(دام ظلہ)نے اسلامی آزادیونیورسٹی کےثقافتی گروہ سے ملاقات کےدوران فرمایا :

مغربی حکمراں چاہتے تھے کہ ایران پر تہمت لگا کر  دہشت گردوں کی حمایت کے ذریعہ ایران کے اقتدار کو پورے علاقہ سے ختم کردیں گے لیکن تکفیریوں کے خلاف ،قم میں منعقد ہونے والی کانفرنس نے مستکبرین کے منہ پر زور دار طمانچہ لگایا ہے ۔

3791 CountBazdid: 2014/12/11 TarikheEnteshar:
اربعین حسینی پر پیدل چلنے والے زائرین کے عظیم مظاہروں نے دنیا کو حیران کردیا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

حضرت سید الشہداء (علیہ السلام) کے عزادار نجف اور دوسرے علاقوں سے کربلائے معلی کی طرف پیدل جارہے ہیں ، پوری دنیا میں ان کے پیدل چلنے کا ایک شور ہے اور اس شان و شوکت کی حفاظت کرنا بهت ضروری ہے ۔

3088 CountBazdid: 2014/12/11 TarikheEnteshar:
 دہشت گرد گروہ داعش کے متعلق مغرب کے اقدامات پر اقوام متحدہ کو حساس ہونا چاہئے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے نکولائی ملادنف سے ملاقات میں کہا :

تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے متعلق بعض ممالک دوہری پالیسیاں انجام دے رہے ہیں ، ایک طرف تو ان کی مذمت کرتے ہیں اور دوسری طرف پوشیدہ طور پر ان کی مدد کرتے ہیں ۔

4050 CountBazdid: 2014/12/4 TarikheEnteshar:
ویٹیکن کی طرف سے معظم لہ کے خط کا جواب
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

فرانسس پادری آپ کے خط اور آپ کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ تشدد کے خلاف (خصوصا دین کے نام پر جو تشدد ہورہا ہے ) دینی رہبروں کا واضح موقف ایک ''ضرورت'' ہے ۔

4071 CountBazdid: 2014/11/25 TarikheEnteshar:
تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں داخلی اور بیرونی شخصیات کی موجودگی کے دوران علمائے اسلام کے نقطہ نظر سے تکفیری اور افراطی خطروں کے متعلق رسول اعظم (ص) انٹر نیشنیل کانفرنس سینٹر میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا ۔

3610 CountBazdid: 2014/11/24 TarikheEnteshar:
عاشورا ، دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کانٹا ہے
ماہ محرم کی مناسبت سے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا پیغام

عاشورا ایک طرف تو مکتب اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کرنے والوں بلکہ مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد کا سبب ہے اور دوسری طرف ظالموں کے مقابلہ میں شجاعت ، ہمت اور قیام کا تازہ خون عاشقان حسینی کی رگوں میں ڈالدیتا ہے ۔

2915 CountBazdid: 2014/10/31 TarikheEnteshar:
عاشورائے حسینی کی ظرفیت سے حد اکثر استفادہ کرنا چاہئے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ""ثار اللہ"" ملٹی میڈیا کی سافٹ ویئر کی رونمائی کے پروگرام میں :

امام حسین علیہ السلام سے متعلق مطالب قیمتی، اصلی اور بہترین ہونے چاہئیں اوران مطالب کو اس طرح بیان کیا جائے جس سے آپ کی عظمت اور بلندی ظاہر ہو ۔

3176 CountBazdid: 2014/10/19 TarikheEnteshar:
شیخ نمر کو پھانسی کی صورت میں سعودی عرب ، ناقابل تصور حالات سے روبرو گا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

سعودی عرب کو جان لینا چاہئے کہ اگر انہوں نے شیخ نمر کو پھانسی دی تو تمام شیعہ اور جمہوری پسند اہل سنت کی نفرت اور غم و غصہ کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ کام انہیں بہت مہنگا پڑے گا ۔

2610 CountBazdid: 2014/10/19 TarikheEnteshar:
سگریٹ اور تمباکو نوشی کی حرمت کے متعلق ،فقہی فتوی کی وضاحت
حضرت آیة اللہ العظمی مکام شیرازی (دام ظلہ) نے فقہ کے درس خارج کے دوران :

فقہ میں اگر خوف اور ضرر کا کوئی مسئلہ ہو تو کہا جاتا ہے کہ اس کو ا نجام نہ دیں ، پھر کس طرح اس قدر نقصان کے سنگین مسئلہ کے متعلق حرام ہونے کا فتوی نہ دیا جائے جبکہ اہل خبرہ اس کے نقصانات کی گواہی دیتے ہیں ۔

5793 CountBazdid: 2014/10/15 TarikheEnteshar:
ولایت کو ثابت کرنے کی وجہ سے دوسرے مذاہب کی توہین نہ کریں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے مرکز آموزش تخصصی شیعہ شناسی کے نئے سال کی افتتاحی تقریب میں فرمایا :

صحیح تعلیمات کے ذریعہ طلبہ کی تربیت کریں ، صحیح ادبیات کے ذریعہ اور کسی کی توہین کے بغیر مسائل کو دلیلوں کے ساتھ بیان کریں ،پہلے خود انسان مسائل پر مسلط ہو اور اس کے بعد دوسروں کی ہدایت کرے ۔

2235 CountBazdid: 2014/10/15 TarikheEnteshar:
علاقہ کے حوادث ، اسرائیل کیلئے امنیت ایجاد کرنے کی غرض سے انجام دئیے جارہے ہیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے یمن کے علمائے زیدیہ سے ملاقات کے دوران فرمایا :

اب مغربی ممالک، امریکہ اور اسرائیل کوعلاقہ میں اپنے لئے امن ایجاد قائم کرنے کا ایک ہی راستہ دکھائی دے رہا ہے اور وہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے، جبکہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف بہت کم ہے ، قرآن کریم کے متعلق مسلمانوںکا آپس میں کوئی اختلاف نہیں ہے ، حج کے اکثر مسائل ان کے درمیان مشترک اور ایک جیسے ہیں ۔

2511 CountBazdid: 2014/10/14 TarikheEnteshar:
داعش کے خلاف جمع ہونے والا گروہ ،اسلام کے خلاف اور علاقہ میں ناامنی ایجاد کرنے کیلئے قائم ہوا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی دام ظلہ العالی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

ظاہری طور پر داعش کے خلاف جو گروہ تشکیل دیا ہے وہ اسلام کیلئے بہت ہی خطرناک گروہ ہے ، پہلی بات تو یہ ہے کہ ان میں سے بعض ممالک ان چوروں کے شریک اور اس قافلہ کے ساتھی ہیں ، داعش کے لوگ جس تیل کو شمال عراق سے چوری کرتے ہیں اس کو یہ گروہ سستی قیمت پر خریدتے ہیں ۔

2887 CountBazdid: 2014/10/10 TarikheEnteshar:
حجة الاسلام افتخار حسین انصاری کے انتقال پر معظم لہ کا تعزیتی پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حجة الاسلام والمسلمین حاج شیخ افتخار حسین انصاری جو کہ ہندوستان میں جموں اور کشمیر کے علاقہ میں برجستہ عالم دین تھے ،کے انتقال پر ملال پر بہت افسوس ہوا۔ یہ عالم ربانی ، پارلیمنٹ میں جموں اور کشمیر کے شیعوں کے نمائندہ تھے ، اس کے علاوہ انجمن شیعی کشمیر کے موسس اور بانی بھی تھے ۔

3108 CountBazdid: 2014/10/9 TarikheEnteshar:
مغرب دہشت گردی کےخلاف جنگ کرنےکےقابل نہیں ہے/کیمرون کی بےادبانہ اور توہین آمیز نظریات کی مذمت
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے اپنے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا :

اس نے پہلے ہمارے ملک کے صدر سے ملاقات کی اور پهر صرف دو گھنٹوں کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بدتمیزی پر اتر آیا ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ برطانیہ کے پاس اچھا ادب اور ذہانت ہے ، لیکن اس مسئلہ نے ثابت کردیا کہ برطانیہ کا وزیر اعظم اس بات سے مستثنی ہے ، اس کے پاس نہ ادب ہے اور نہ صحیح ذہن.

2222 CountBazdid: 2014/10/2 TarikheEnteshar:
تکفیریت کے افکار کا انکار اور خالص اسلام کے تعارف میں علماء کا اتحاد ضروری
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے انڈونیشیا کے ""اہل بیت"" آرگنایزیشن کے صدر اور اراکین سے ملاقات کے دوران فرمایا :

تمام علمائے اسلام کوان تکفیری گروہوں کے افکار کی نفی کرنے کی کوشش کریں اور دنیا سے کہیں کہ اسلام ، محبت اور رحمت کا دین ہے ، اس کا سخت گیری اور غلط کاموں سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔

3402 CountBazdid: 2014/10/1 TarikheEnteshar:
علماء اسلام انتہاء پسند نظریہ کو ختم کریں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے انڈونیشیا کے علماء کے ساتھ ملاقات کے دوران فرمایا :

تمام اسلامی مذاہب سے انتہاء پسندی کو ختم کیا جائے کیونکہ یہ مسئلہ دنیائے اسلام میں داخلی جنگوں اور اختلافات کا سبب بن گیا ہے ۔ اسلام ، رحمت، مودت اور محبت کا دین ہے ، حضرت رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بھی رحمت للعالمین ہیں ،اسلام میں تشدد اور انتہاء پسندی کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔

3126 CountBazdid: 2014/9/26 TarikheEnteshar:
آج کی دنیا کیلئے اخلاقی فساد سب سے بڑا چیلنج ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) نے ویٹیکن کے مذہبی اعضاء کوفول سے ملاقات کے دوران

اب مشرق وسطی بلکہ پوری دنیا کیلئے تکفیری اور داعش نامی خطرہ لاحق ہوگیا ہے ، یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں اور علمائے اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ یہ لوگ اسلام سے خارج ہیں، اسلام ، رحمت، محبت اور ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا دین ہے ۔

3450 CountBazdid: 2014/9/26 TarikheEnteshar:
داعش کے خلاف جمع ہونے والے گروہ میں مجرم اور قاضی کی جگہ تبدیل ہوگئی ہے !
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے فقہ کے درس خارج کے آغاز میں فرمایا :

یہ لوگ خود تمہارے پرورش کئے ہوئے ہیں ، تم نے ان کی حمایت میں ہر طرح کا کام انجام دیا تھا ، جرم کی مدد کرنا خود جرم ہے ،اب تم قاضی بن گئے ہو اوران کے منحرف ہونے کا حکم دیتے ہو ۔

2594 CountBazdid: 2014/9/23 TarikheEnteshar:
مکتب اہل بیت کی بنیاد عقلانیت پر رکھی گئی ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے بعض شیعہ ہونے والے افراد سے ملاقات کے دوران فرمایا :

اگر باہر سے اسلام کو دیکھا جائے تو جو گروہ عقلانیت کو قبول کرتے ہیں وہ زیادہ مقبول ہیں ، جبکہ قرآن کریم کے مخاطبین عقلاء ہیں ، قرآن کریم کی ٧٠ آیتیں عقل کے متعلق نازل ہوئی ہیں ۔

3516 CountBazdid: 2014/9/23 TarikheEnteshar:
G3 ٹیکنالوجی کے سلسلہ میں ہمارے قول کی تحریف کی گئی
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشرہوا :

ہم G3 ٹیکنالوجی کے مخالف نہیں ہیں اور نہ صرف مخالف نہیں ہیں بلکہ اس سے استفادہ کرنا واجب سمجھتے ہیں ۔

3013 CountBazdid: 2014/9/5 TarikheEnteshar:
واٹس اپ کے ذریعہ اردو زبان میں شرعی سوالات کے جوابات
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی سایٹ کے مسئول کی طرف سے اعلان

واٹس اپ پر اپنے سوالوں کے جوابات حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر 989014431148+پر مراجعہ کرسکتے ہیں.

4193 CountBazdid: 2014/8/27 TarikheEnteshar:
امام صادق(ع) کی علمی تحریک اور یونیورسٹی کی علمی تحریک کے متعلق معظم لہ کی تقریر
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) نے امام رضا (علیہ السلام) کے جامع صحن میں:

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے لئے تمام یونیورسٹی والے چاہے وہ اساتید ہوں یا طالب علم ، سب محترم ہیں ، لیکن ہم ایسی یونیورسٹی چاہتے ہیں جس میں چار شرطیں پائی جاتی ہوں ، پہلی شرط یہ ہے کہ یونیورستی کامل طور پر مستقل ہو، یعنی اس پارٹی اور اس پارٹی کا سیاسی وسیلہ اور حربہ نہ ہو ۔

3250 CountBazdid: 2014/8/24 TarikheEnteshar:
کیتھولک دنیا کے رہبر ، فرنسس پادری کے نام معظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے اعلان :

ابھی حال ہی میں واٹیکان کے بعض بزرگ راہنمائوں نے دنیائے اسلام کے علماء سے درخواست کی ہے کہ وہ شمال عراق میں عیسائیوں اور دینی اقلیت کے خلاف داعش کے تکفیری گروہ کے سفاکانہ حملوں کا جواب دیں ۔

3033 CountBazdid: 2014/8/23 TarikheEnteshar:
TotalPages : 12