SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اسلامی تہذیب ، دشمنوں کے حملوں کے وقت معاشرہ اور جوانوں کی حفاظت کرتی ہے / عمل کے ذریعہ بہترین مبلغ اسلام بنا جاسکتا ہے ۔
معظم لہ نے ارجنٹینا کے بعض شیعہ اساتید سے ملاقات کے دوران :

اپنے علاقہ کے جونوں کی طرف زیادہ سے زیادہ اہمیت دیجئے ، آج جونوں کے اخلاق اور عقیدہ کو منحرف کرنے کے لئے بہت زیادہ پروپگنڈہ کیا جارہا ہے ، لہذا ہم اسلامی تہذیب و ثقافت کے ذریعہ اپنے جوانوں کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرسکتے ہیں ۔

6638 CountBazdid: 2017/1/30 TarikheEnteshar:
حلب کے بچوں کے لئے مغرب کے مگرمچھ کے آنسووں پر معظم کا رد عمل : مغرب کی منافقانہ سیاست پر کبھی بھی اعتماد نہیں کیا جاسکتا
معظم له نے فقه کے درس خارج کے دوران

یہ ایک طرح سے ''حلب'' کی شکست کی تلافی کرنا چاہتے ہیں ، خوشی کی بات یہ ہے کہ دنیا اب متوجہ ہوگئی ہے اور وہ امریکہ کے مگر مچھ کے آنسووں سے دھوکہ نہیں کھاتی ، تمہارے تمام منافقانہ پروگراموں اور کاموں کے تناقض کی طرف متوجہ ہوچکے ہیں ۔

5274 CountBazdid: 2016/12/29 TarikheEnteshar:
کئی مہینوں کی تحقیق اور جستجو کے بعد کتاب ''''دہشت گردی کی جائے پیدائش'''' ٨٠ سے زیادہ دستاویزات اور تجزیہ و تحلیل کے ساتھ منظر عام پر آگئی ہے ۔
موسسہ دارالاعلام اور تکفیری تحریکوں سے مقابلہ کے دائمی ادارہ کی طرف سے اعلان

حوزہ علمیہ قم کے محققین کے دوگروہوں نے تکفیر اور دہشت گردی کی نحس اصل واساس کو تلاش کرکے ثابت کردیا کہ اس کی جڑیں سعودی عرب کی وہابیت ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں منظر عام پر عاچکی ہے ۔ عربی ، انگریزی اور اردو زبان میں اس کا ترجمہ ہورہا ہے جو بہت جلد منظر عام پر آجائے گا۔

6102 CountBazdid: 2016/12/25 TarikheEnteshar:
آج امریکہ کی زور گوئی اور خلاف ورزی سے پردے ہٹ گئے ہیں / موجودہ دنیا میں قوی ہونا ضروری ہے ۔
معظم لہ نے درس خارج میں فرمایا :

آج پردے ہٹ گئے ہیں اور ثابت ہوگیا ہے کہ مغربی فقط قدرت کی زبان سمجھتے ہیں ، قانون کی زبان، حقوق بین الملل کی زبان، عالمی مراکز کی زبان ایسے مسائل ہیں جن کی طرف مغربی متوجہ نہیں ہوسکتے ۔

5163 CountBazdid: 2016/12/9 TarikheEnteshar:
بعض لوگوں کا خیال تھا کہ جمکران کی حقیقت کو خدشہ دار کریں ۔ مہدویت ایسا مسئلہ ہے جو عالمی اور مذہب سے بڑھ کر ہے ۔
معظم لہ نے امام زمانہ سے متعلق کارکردگی انجام دینے والی کمیٹی کے اعضاء سے ملاقات کے دوران

مہدویت کی حقیقی تہذیب کو ترویج اور توسیع دینا اور مہدویت کے میدان میں شبہ ڈالنے والوں سے مقابلہ کرنابہت ضروری ہے / بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ مسجد مقدس جمکران میں چالیس بار جانے سے ان کی مشکلات دور ہوجائے گی ، لیکن وہ یہ بات نہیں جانتے کہ ان کا اخلاق اور کردار بھی مہدوی ہونا چاہئے/ مسجد مقدس جمکران کی عظمت جس قدر زیادہ ہوگی ، حسد کرنے والوں کی تخریبی کارکردگی اسی قدر زیادہ ہوگی ، لہذا ان اثاثوں کی حفاظت کے لئے  ''اربعین''، ''جمکران'' اور اہل بیت (علیہم السلام کے پاک و پاکیزہ اعتقادات سے استفادہ کرنا چاہئے ۔

5301 CountBazdid: 2016/12/9 TarikheEnteshar:
شیعہ قوم ، تکفیری گروہ سے جنگ کررہی ہے / انڈونیشیا کو تکفیری وہابیت کے فتنوں سے محفوظ رہنا چاہئے ۔
معظم لہ نے انڈونیشیا کی مشورٹی کمیٹی کے صدر سے ملاقات کے دوران :

ہم اپنے مسلمان دوست ملک انڈونیشیا کے ساتھ ہر طرح کی مدد کرنے لئے آمادہ ہیں /  ہمارے انڈونیشی بھائیوں کو تکفیری وہابیت کے نفوذ سے محفوظ رہنے کی ضرورت ہے اس وقت انڈونیشیا میں بہت زیادہ آرام وسکون پایا جاتا ہے ۔

5026 CountBazdid: 2016/12/9 TarikheEnteshar:
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی مختصر سوانح حیات
آج کی ڈایری

عباسی خلیفہ کے حکم سے امام حسن عسکری (علیہ السلام) کو سامرا کے عسکر نامی محلہ میں زبردستی رکھا گیا تھا ،اسی وجہ سے آپ کو عسکری کہتے ہیں

10026 CountBazdid: 2016/12/8 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کو بیان کرنے کیلئے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی عظیم رسالت اور ذمہ داری
آج کی ڈایری

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے اپنے بھتیجے امام سجاد علیہ السلام کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا : مستقبل میں تمہارے والد حسین علیہ السلام کی قبر پر ایک ایسا پرچم لہرایا جائے گا جو کبھی پُرانا نہیں ہوگا اور زمانہ کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گااور کفر کے علمبردار اس کو مٹانے کی جس قدر کوشش کریں گے اسی قدر روز بروز اس کی عظمت میں اضافہ ہوگا ۔

10038 CountBazdid: 2016/11/20 TarikheEnteshar:
معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے آثار ونتائج
آج کی ڈایری

آج کی دنیا میں جبکہ بے رحم ظالم اور ستمگر ، مظلوم مسلمانوں کا خون بہانے کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں تو مظلوم قوموں کو انقلاب عاشورا سے سبق حاصل کرتے ہوئے کھڑے ہوجانا چاہئے اور دنیا سے ان کے شر کو ختم کردینا چاہئے ۔

7534 CountBazdid: 2016/11/20 TarikheEnteshar:
قیام عاشورا میں ''استکبار ستیزی'' کی خصوصیات
آج کی ڈایری

ہمارے زمانہ میں بشریت کی سب سے بڑی مصیبت استکبار ہے / امام حسین علیہ السلام کا ہدف ، ظلم ستیزی اور ظالموں سے مقابلہ تھا ۔

8420 CountBazdid: 2016/11/17 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کی اخلاقی تعلیمات
آج کی ڈایری

ان بزرگ افراد کی یادکو باقی رکھنے سے لوگوں میں فداکاری اور ایثار کی روح پروان چڑھتی ہے ۔

6445 CountBazdid: 2016/11/17 TarikheEnteshar:
کربلا میں اربعین کا عظیم الشان اجتماع تکفیری وہابیت کے قلب میں خنجر ہے / زائرین قوانین کا احترام کریں
معظم لہ نے فقہ کے درس خارج کے دوران:

زیارت اربعین کو تربیت کے بلند و بالا مکتب میں تبدیل کرنا چاہئے ، اپنے تمام گناہوں کو توبہ کے پانی سے دھوئیں ،اخلاق رذیلہ کو ترک کریں ا ور تربیت حاصل کریں ۔

5420 CountBazdid: 2016/11/17 TarikheEnteshar:
اربعین حسینی کے متعلق معظم لہ کے اہم بیانات
اربعین کی ثقافتی کمیٹی کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران :

یہ دو کروڑ کا بے نظیر مجمع مکتب اہل بیت علیہم السلام کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے ، چاہے دشمن کچھ بھی کرلیں یہ مکتب سب کے سامنے منتشر ہوتا رہے گا اور اسلام و مکتب اہل بیت علیہم السلام کے لئے جذابیت ایجاد کرتا رہے گا ۔

6502 CountBazdid: 2016/10/27 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کو احیاء کرنے میں امام سجاد علیہ السلام کی سیاسی سیرت
آج کی ڈایری

امام سجاد علیہ السلام نے استقامت، مقاومت ، یزیدی استبداد کے سامنے تسلیم نہ ہونے اور کوفہ وشام میں بہترین خطبہ ارشاد فرما کر ان دونوں شہروں کے لوگوں کو یزید کے خلاف بھڑکا دیا اور اس جگہ کو خاندان بنی امیہ کے لئے نا امن کردیا ۔

5737 CountBazdid: 2016/10/26 TarikheEnteshar:
مذاکرہ اور دوستی کا ہاتھ ملانے کے ذریعہ مغرب کی دشمنی کے خاتمہ کا تصور صرف ایک خام خیال ہے
معظم لہ نے وزارت دفاع کے مسئولین اور علی بن ابی طالب (ع) قم کی فوج کے بعض کمانڈروں سے ملاقات کے دوران

تم لوگ جو کام انجام دے رہے ہو یقینا وہ اللہ کی راہ میں جہاد ہے اور میں تم سب کے لئے دعا کرتا ہوں تاکہ اپنے ہدف میں کامیاب ہوسکو ۔

5547 CountBazdid: 2016/10/21 TarikheEnteshar:
امریکہ اور مغرب کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج کے دوران :

مغربی جمہوریت اور تہذیب و ثقافت سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے ، انہیں نہیں معلوم کہ وفا کیا ہے اور یہ اپنے وعدوں پر پابند نہیں ہیں اور یہ لوگ جو حقوق بشر کا نعرہ لگاتے ہیں ، اس پر بھی پابند نہیں ہیں ، البتہ افسوس کہ ساتھ یہ بات کہنا پڑتی ہے کہ بعض ممالک ہیں جو مغرب والوں کے دلدادہ ہیں ۔

4182 CountBazdid: 2016/10/21 TarikheEnteshar:
یمن میں آل سعود کے وحشیانہ جرائم ان کی دیوانگی کی علامت ہیں / آل سعود کا وقت ختم ہوچکا ہے
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج کے دوران :

یہ لوگ دیکھتے ہیں کہ جب بھی فشارزیادہ ہوتا ہے تو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی طرف توجہ زیادہ ہوجاتی ہے ، کربلا میں ساٹھ لاکھ زائرین کے مجمع کی مثال بے نظیر ہے ۔

4981 CountBazdid: 2016/10/18 TarikheEnteshar:
 امام حسین علیہ السلام کے قیام میں موت کی خصوصیات
آج کی ڈایری

تاریخ کربلا کے درخشاں لمحات عزت کی زندگی اور عزت و عظمت کی موت کو بیان کرتے ہیں اور یہ وہی سبق ہے جوا مام حسین علیہ السلام نے عاشورا کے روز میدان کربلا میں دنیا کو دیا ہے ۔

9182 CountBazdid: 2016/10/12 TarikheEnteshar:
 معظم لہ کی نظر میں آئین عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) میں تحریفات اور نقصانات کی تحقیق
آج کی ڈایری

عزاداری اس طرح منانا چاہئے کہ سب لوگ امام علیہ السلام کے اہداف سے آگاہ ہوجائیں ،عزاداری کا طریقہ بھی ائمہ علیہم السلام اور عرف عقلاء کے مطابق ہونا چاہئے ۔

7198 CountBazdid: 2016/10/12 TarikheEnteshar:
 معظم لہ کے کلام میں حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کی عزت و معرفت
آج کی ڈایری

ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ دین فروش نہ ہوں ، اس وادی میں ہم ایسے شخص کی اقتداء کریں جو بیچنے والا نہ ہو ، حسین بن علی علیہ السلام کی اقتداء کریں جو اپنی اور اپنے ساتھیوں کی جان کو دیدیتے ہیں ، لیکن دین کو نہیں دیتے ۔

7460 CountBazdid: 2016/10/12 TarikheEnteshar:
 معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے پیغامات
آج کی ڈایری

ہم جو یہ کہتے ہیں ' یا لیتنا کنا معک' اس کے معنی یہ ہیں کہ شہدائے کربلا کے قدم پر قدم رکھیں اور اپنے آپ کو عاشورا کی تعلیمات اور پیغامات سے ہماہنگ کریں جس کے لئے شہدائے کربلا شہید ہوئے ہیں ۔

4917 CountBazdid: 2016/10/9 TarikheEnteshar:
 معظم لہ کے کلام میں عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) کے تقاضے اور ضروریات
آج کی ڈایری

حسینی جوش وخروش کا ختم نہ ہونے والا رابطہ اور عاشورا کی معرفت ، مطلوبہ اور صحیح عزاداری کی سب سے اہم خصوصیت ہے / عزاداری کی رسومات کو بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ ہر سال سے زیادہ اچھے طریقہ سے منانا چاہئے اور جو کام بھی اس کی عظمت کو مخدوش کرے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ۔

5701 CountBazdid: 2016/10/9 TarikheEnteshar:
 معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کے اغراض و مقاصد
آج کی ڈایری
عشق اور صحیح پیروی کا دعوی اس وقت کیا جاسکتا ہے جب اپنے زمانہ کے مفاسد کی طرف غور وفکر کیا جائے اور جس قدر ممکن ہو اس سے مقابلہ کیا جائے / اور یقینا عزاداروں کا یہ عظیم اجتماع ، معاشرہ کے مفاسد سے مقابلہ اورقوم کی اصلاح کرنے کے لئے صحیح اور منطقی اعتبار سے فیصلہ کر لے تو کامیابی ضرور ملے گی ۔
4741 CountBazdid: 2016/10/8 TarikheEnteshar:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صدر عکا خط حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی کےنام
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے نشر ہوا:

میں بقیة اللہ الاعظم امام مہدی منتظر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے عصر غیبت میں مراجع کرام کے حکیمانہ موقف پر افتخار کرتا ہوں اور اس موقف کا احترام کرتا ہوں اور خداوند قدیر سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر باقی رہے اور پوری دنیا میں یتیمان آل محمد کی سرپرستی کے لئے آپ کی حفاظت فرمائے۔

4671 CountBazdid: 2016/10/8 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ
آج کی ڈایری

اصل عزاداری میں لوگوں کی بیداری، اسلامی امت کی آگاہی اور ظلم وستم سے مقابلہ کرنے کا پہلوپایا جاتا ہے اور حقیقت میں یہ ایسا مکتب ہے جس میں انسان کے برجستہ صفات کی پرورش کی جاتی ہے ، لہذا یہ کہنا ضروری ہے کہ عاشورا ایک 'حادثہ' نہیں ہے بلکہ ایک 'تاریخی واقعہ' ہے ۔

5338 CountBazdid: 2016/10/7 TarikheEnteshar:
کیتھولک دنیا کے رہبر فرانسیس پادری نے آیت الله مکارم شیرازی کا شکریہ ادا کیا
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے نشر ہوا :

کیتھولک دنیا کے رہبر پاپ فرانسس نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا: دینی رھنما ماضی سے زیادہ عصر حاضر میں انسانی کرامت اور انسانی حقوق کا مطالبہ کریں ۔

5183 CountBazdid: 2016/10/6 TarikheEnteshar:
ماه محرم کی آمد پر آیت الله مکارم شیرازی کی مبلغین اور عزاداروں کو نصیحتیں
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج کی ابتداء میں :

دشمن ان پروگراموں میں دراندازی کی کوشش کررہا ہے اور اسے بگاڑ کر پیش کرنا چاہتا ہے اور قمہ زنی انہیں میں سے ایک مسئلہ ہے ۔

4021 CountBazdid: 2016/9/29 TarikheEnteshar:
جہاں بھی قتل و غارت گری ہے وہاں سعودی عرب اور وہابیت کا ہاتھ ہے / امریکا داعش سے مقابلہ کے بجائے شامی فوج کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے
معظم لہ نے اپنے فقہ کے درس خارج میں:

سعودی عرب خبیث تیل کی آمدنی سے اسلامی ممالک کو تباہ کرنے میں مشغول ہیں اگر تیل کے اس آمدنی کو تعمیری کام میں لگایا جائے تو کیا سے کیا ہو جائے ؟

4074 CountBazdid: 2016/9/22 TarikheEnteshar:
TotalPages : 12