سوره کهف / آیه 103 - 108

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
بےایمانوں کا ٹھکاناسب سے زیادہ خسارت میں کون لوگ ہیں؟


۱۰۳ قُلْ ھَلْ نُنَبِّئُکُمْ بِالْاٴَخْسَرِینَ اٴَعْمَالًا
۱۰۴ الَّذِینَ ضَلَّ سَعْیُھُمْ فِی الْحَیَاةِ الدُّنْیَا وَھُمْ یَحْسَبُونَ اٴَنَّھُمْ یُحْسِنُونَ صُنْعًا
۱۰۵ اٴُولَئِکَ الَّذِینَ کَفَرُوا بِآیَاتِ رَبِّھِمْ وَلِقَائِہِ فَحَبِطَتْ اٴَعْمَالُھُمْ فَلَانُقِیمُ لَھُمْ یَوْمَ الْقِیَامَةِ وَزْنًا
۱۰۶ ذٰلِکَ جَزَاؤُھُمْ جَھَنَّمُ بِمَا کَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آیَاتِی وَرُسُلِی ھُزُوًا
۱۰۷ إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ کَانَتْ لَھُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا
۱۰۸ خَالِدِینَ فِیھَا لَایَبْغُونَ عَنْھَا حِوَلًا


ترجمہ


۱۰۳ ۔ کہہ دو: کیا ہم تمہیں خبر دیں کہ زیادہ خسارت میں کون لوگ ہیں؟
۱۰۴۔ وہ کہ جن کی ساری کوششیں دنیاوی زندگی میں بھٹک کے رہ گئی ہیں اور اس کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھے کام انجام دے رہے ہیں ۔
۱۰۵ ۔ وہ ایسے لوگ ہیں کہ جنہوں نے آیاتِ ربانی اور الله کی ملاقات کا انکار کیا ہے ۔ اسی بناء پر ان کے سارے اعمال اکارت ہوگئے ہیں لہٰذا قیامت کے دن ان کے لیے ہم میزان حساب قائم نہیں کریں گے ۔
۱۰۶ ۔ ان کی سزا جہنم ہے کیونکہ انہوں نے کفر اختیار کیا اور یہ لوگ میری آیتوں اور میرے رسولوں کا مذاق اڑاتے تھے ۔
۱۰۷ ۔ رہے وہ لوگ کہ جو ایمان لائے اور نیک کا م کیے تو باغات فردوس ان کی منزل ہے ۔
۱۰۸ ۔ او روہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور کبھی یہاں سے کہیں اور جانے کی خواہش نہیں کریں گے ۔

بےایمانوں کا ٹھکاناسب سے زیادہ خسارت میں کون لوگ ہیں؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma