سوره کهف / آیه 57 - 59

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
گویا وہ عذاب کے منتظر ہیں عذاب الٰہی میں جلدی نہیں ہوسکتی


 

۵۷ وَمَنْ اٴَظْلَمُ مِمَّنْ ذُکِّرَ بِآیَاتِ رَبِّہِ فَاٴَعْرَضَ عَنْھَا وَنَسِیَ مَا قَدَّمَتْ یَدَاہُ إِنَّا جَعَلْنَا عَلیٰ قُلُوبِھِمْ اٴَکِنَّةً اٴَنْ یَفْقَھُوہُ وَفِی آذَانِھِمْ وَقْرًا وَإِنْ تَدْعُھُمْ إِلَی الْھُدیٰ فَلَنْ یَھْتَدُوا إِذًا اٴَبَدًا
۵۸ وَرَبُّکَ الْغَفُورُ ذُو الرَّحْمَةِ لَوْ یُؤَاخِذُھُمْ بِمَا کَسَبُوا لَعَجَّلَ لَھُمَ الْعَذَابَ بَلْ لَھُمْ مَوْعِدٌ لَنْ یَجِدُوا مِنْ دُونِہِ مَوْئِلًا
۵۹ وَتِلْکَ الْقُریٰ اٴَھْلَکْنَاھُمْ لَمَّا ظَلَمُوا وَجَعَلْنَا لِمَھْلِکِھِمْ مَوْعِدًا

ترجمہ

۵۷۔ان سے بڑھ کر کون ظالم ہے کہ جنھیں پروردگار کی آیات یاد دلائی جاتی ہیں تو وہ منہ پھیر لیتے ہیں اور جو کچھ انھوں نے اپنے ہاتھ سے کیا ہوتا ہے اسے بھول جاتے ہیں ۔ ان کے دلوں پر ہم نے پردہ ڈال دیا ہے تاکہ وہ کچھ نہ سمجھیں اور ان کے کان ہم نے بھاری کردیئے ہیں (تاکہ انھیں آوازِ حق سنائی نہ دے) یہی وجہ ہے کہ اگر تم انھیں ہدایت کی طرف پکارو گے تو وہ ہرگز ہدایت حاصل نہیں کریں گے ۔
۵۸۔ اور تیرا رب بخشنے والا اور صاحبِ رحمت ہے اگر وہ انھیں ان کے اعمال کی سزا دینا چاہتا تو ان کے لیے فوراً عذاب بھیج دیتا لیکن ان کے لیے ایک وعدہ گاہ ہے کہ جہاں پہنچنے سے وہ رہ نہیں سکتے ۔
۵۹۔ یہ قریے اور آبادیاں (جنھیں تم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہو) وہ ہیں کہ جب انھوں نے ظلم کیا تو ہم نے انھیں ہلاک کردیا (اور پھر بھی) ان کے ہلاکت کے لیے ہم نے میعاد مقرر کردی ۔

گویا وہ عذاب کے منتظر ہیں عذاب الٰہی میں جلدی نہیں ہوسکتی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma