۲۔ ایمان اور امدادِ الٰہی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
۱۔ ایمان اور جوانمردی کا رشتہ ۳۔ ”غار“ کے نام کی ایک پناہ گاہ


۲۔ ایمان اور امدادِ الٰہی


مندرجہ بالا آیات میں متعدد مواقع پر یہ حقیقت بڑی صراحت سے ظاہر ہوتی ہے کہ اگر انسان پہلا قدم راہِ خدا میں اٹھالے اور اس کے لئے قیام کرے تو خدا کی کمک اور امدادِ الٰہی اس کی طرف لپکتی ہے ۔
وہ ایسے مقام پر ہے: ”ہم نے ان کے دلوں کو مضبوط کیا اور انھیں توانائی بخشی“۔
اور آیات کے آخر میں بھی ہے کہ وہ رحمتِ الٰہی کے سایہ فگن ہونے اور راہِ نجات پانے کے انتظار میں تھے ۔
قرآن کی دیگر آیات سے بھی اس حقیقت کی تائید ہوتی ہے ۔ مثلاً:
<وَالَّذِینَ جَاھَدُوا فِینَا لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا
جو راہِ ہدایت پر گامزن ہوئے اللهنے ان کی ہدایت میں اضافہ کردیا ۔
ہم جانتے ہیں کہ راہِ حق میں بہت دشواریاں اور رکاوٹیں ہیں اور لطفِ خداوندی شاملِ حال نہ ہو تو مقصد تک پہنچنا بہت ہی مشکل کام ہے ۔
ہم یہ بات بھی جانتے ہیں کہ لطفِ خداوندی اپنے حق طلب اور حق جُو بندے کو اس راہ میں ہرگز تنہا چھوڑتا ۔

۱۔ ایمان اور جوانمردی کا رشتہ ۳۔ ”غار“ کے نام کی ایک پناہ گاہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma