۲۔”شفاء “اور ”رحمت“ میں فرق

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
۱۔”من القرآن“ میں لفظ”من“ کا مفہوم۳۔ ظالموں پر الٹا اثر کیوں ہوتا ہے ؟

۲۔”شفاء “اور ”رحمت“ میں فرق


ہم جانتے ہیں کہ شفاء عام طور پر امراض ، عیوب اور نقائص کے مقابلے میں ہوتی ہے ،لہٰذا انسانوں کے لئے قرآن کا پہلا کام یہ ہے کہ وہ فرد اور معاشرے کو فکری اور اخلاقی ہر طرح کی بیماریوں سے پاک کرتا ہے ۔
اس کے بعد ”رحمت“ کا مرحلہ آتا ہے ، یہ در اصل انسانی اخلاق ِ الٰہی کے سانچے میں ڈھالنے کا مرحلہ ہے، اس مرحلے میںقرآن انسانی وجود میں اعلی انسانی فضائل کے شگوفوں کی پیوند کاری کرتا ہے ۔
دوسرے لفظوں میں، شفاء، پاکسازی کی طرف اور ”رحمت“ تعمیرِ نو کی طرف اشارہ ہے یہ فلاسفہ اور عرفاء کی اصطلاح میں پہلے مقام”تخلیہاور پھر مقامتحلیہ“ کی طرف اشارہ ہے ۔

۱۔”من القرآن“ میں لفظ”من“ کا مفہوم۳۔ ظالموں پر الٹا اثر کیوں ہوتا ہے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma