قرآن شفا بخش نسخہ ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
سوره اسراء / آیه 82 ۱۔”من القرآن“ میں لفظ”من“ کا مفہوم

قرآن شفا بخش نسخہ ہے


گزشتہ آیات میں توحید اور حق کے بارے میں گفتگو تھی نیز شرک اور باطل کے خلاف جد وجہد کے بارے میں بات تھی، زیرِ بحث آیت میں قرآن کی انتہائی اثر انگیزی اور تعمیری تاثیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے:ہم قرآن نازل کرتے ہیں کہ جو مومنین کے لئے شفاء اور رحمت کا سبب ہے( وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِینَ )۔لیکن ظالم (جیساکہ ان کا ہمیشہ سے )وطیرہ ہے اس وسیلہ ہدایت سے فائدہ اٹھانے کی بجائے) اس سے اپنی وزیان کاری میں اضافہ کے سوا کچھ نہ پائے گے (وَلَایَزِیدُ الظَّالِمِینَ إِلاَّ خَسَارًا

سوره اسراء / آیه 82 ۱۔”من القرآن“ میں لفظ”من“ کا مفہوم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma