۵۔ خدایا ! ہمیں ہمارے سپرد نہ کر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
4۔ ”اذاً لا تخذوک خلیلا“ کی تفسیرسوره اسراء / آیه 76 - 77

۵۔ خدایا ! ہمیں ہمارے سپرد نہ کر

 


منابع اسلامی میں ہے کہ جس وقت زیرِ نظر آیات نازل ہوئیں تو پیغمبر اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بارگاہِ الٰہی میں عرض کیا:
اللھم لاتکلنی الیٰ نفسی طرفة عین ابدا“۔
خدایا! مجھے پلک چھپکنے کے برابر بھی میرے اپنے سپرد نہ کر ۔
رسول اللہ کی یہ معنی خیز دعا ہم سب کو اہم درس دیتی ہے اور وہ یہ کہ ہمیں ہرحالت میں خدا کی بارگاہ میں پناہ لینی چاہییے اور اس کے لطف وکرم کا سہارا لینا چاہیئے کیونکہ معصوم انبیاء بھی اس کی مدد کے بغیر لغزشوں سے محفوظ نہیں رہ سکتے تھے چہ جائیکہ ہم کو جو شیطانی وسوسوں میں گھِرے رہتے ہیں ۔

4۔ ”اذاً لا تخذوک خلیلا“ کی تفسیرسوره اسراء / آیه 76 - 77
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma