۲۔ بنی آدم کا شرف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 12
۱۔ انسان زندگی پر رہبری کا اثر۳۔ رہبری، اسلام کی نظر میں

۲۔ بنی آدم کا شرف:


”بنی آدم“ عموماً قرآن میں انسان کے لئے ایک ایسا عنوان ہے جس میں مدح وستائش اور احترام شامل ہے جبکہ لفظ انسان کی توصیفظلوم“،”جہول“،”ہلوع“( کم ظرف)،”ضعیف“ نافرمان اور ناسپاسی کے الفاظ سے کی گئی ہے ۔ یہ امر نشاندہی کرتا ہے کہ لفظ”بنی آدم“تربیت یافتہ انسانوں کی طرف اشارہ کرتا ہے یاکم از کم یہ انسان کی مثبت صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔(حضرت آدم(علیه السلام) کا افتخار و اعزاز اور فرشتوں پر ان کی فضیلت کہ جو اس لفظ ”بنی آدم“میں پنہان ہے یہ بھی اس معنی کی ایک موئد ہے)۔جبکہ لفظ”انسان“اس کے مطلق معنی کے لحاظ سے ہے اور کبھی کبھی انسان کے منفی پہلووٴں کی طرف ذکر ہے یہاں لفظ”بنی آدم“ استعمال ہوا ہے ۔
قرآن مجید میں انسانوں کے معنی کے بارے میں تفسیر نمونہ جلد ۸صفحہ۱۹۴ پر ہم نے تفصیلی بحث کی ہے ۔

۱۔ انسان زندگی پر رہبری کا اثر۳۔ رہبری، اسلام کی نظر میں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma