حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے نظریہ کے مطابق اسلامی معاشرہ میں حجاب اور عفاف کو عملی جامہ پہنانے کی خصوصیات

حجاب ،اسلام کی ترقی یافتہ تہذیب سے جدا نہ ہونے والا جزء ہے اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان عورت کو(کسی بھی وجہ سے) اس دینی تہذیب کو چھوڑنے پر مجبور کرے ۔

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں علمائے اسلام کے اتحاد کی خصوصیات

: اسلامی مذاہب کے درمیان اختلافات کو بزرگ کرکے مسلمانوں کے درمیان جنگ وخون ریزی کی آگ بھڑکانے میں دوسرے لوگوں کا ہاتھ ہے ... مسلمان اس بات کا موقع نہ دیں کہ وہ اپنے اس غلط کام میں کامیاب ہوسکیں ۔

معظم لہ کے نقطہ نظر سے استکبارستیزی کی گفتگو میں اسٹریٹجک عوامل

: اس اہم اور اسٹریٹجک مسئلہ پر تاکید کرنا ضروری ہے کہ ہم کبھی بھی استکبار کے دباو میں نہیں آئے ہیں اور نہ کبھی آئیں گے / انقلاب کی برکت سے اسلامی جمہوریہ ایران سب کے لئے نمونہ عمل بن گیا ہے اور مختلف ممالک جیسے لبنان ، عراق، شام ، یمن اور دوسرے ممالک ، عالمی استکبار اور امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں اور اسرائیل و امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

دہشت گردی کے بحران پر قابو پانے کیلئے معظم لہ کی حکمت عملی

جنگ کی آگ صرف اسلامی ممالک میں محدود نہیں رہے گی ۔ آج کی دنیا ایک دہکدہ میں تبدیل ہوگئی ہے،ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک جگہ بدامنی ہو اور دوسری جگہ امنیت اور چین وسکون ہو ، بلکہ پیرس میںدہشت گردی کے بعد پورے یوروپ میں وحشت پھیل گئی ہے، البتہ اس کے شعلہ یوروپ اور غیر یوروپ کے دوسرے حصوں میں بھی جائیں گے ۔

معظم لہ کی نظر میں سعودی جرائم سے مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی حکمت عملی اور پالیسیاں

سعودی عرب کی ظالم حکومت کو جان لینا چاہئے کہ اس شیخ کی شہادت کے نتیجہ میں تمہیں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا اور آخرکار خداوندعالم کے انتقام کا ہاتھ اس کے عدل کی آستین سے باہر آئے گا اور ان حملہ کرنے والوں اور قتل کرنے والوں کو مزہ چکھائے گا

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (چوتھی فصل)

: اس گروہ کی تعلیمات میں جو باتیں بیان ہوتی ہیں وہ ایسی ناموزوں عبارتیں ہیں جن کی کوئی عقلی اور نقلی دلیل نہیں ہے اور فقط خیال پردازی ہے ،یہ قرآن مجید کی آیات سے واضح طور پر مخالف ہیں ۔

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (تیسری فصل)

یہ خیالات کس قدر شرک آلود اور غیر معتبر ہیں جن کو عرفان کے نام سے لوگوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ، جبکہ اس عرفان کی تمام باتیں قرآن مجید اور اسلام کی تعلیمات اور فلسفہ کی محکم دلیلوں کے برخلاف ہیں ۔
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
تارنمای پاسخگویی به احکام شرعی و مسائل فقهی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی

الإمامُ عليٌّ(عليه السلام)

نِعْمَ الدَّواءُ الأجلُ

بهترين دارو اجل است

ميزان الحکمه، جلد 1، ص 44