سوره سبأ / آیه 43 - 45

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 18
۳۔ ” انفاق “ کے مفہوم کی وسعت کس د لیل کے ساتھ ہماری آیات کاانکار کرتے ھیں

۴۳۔وَ إِذا تُتْلی عَلَیْہِمْ آیاتُنا بَیِّناتٍ قالُوا ما ہذا إِلاَّ رَجُلٌ یُریدُ اٴَنْ یَصُدَّکُمْ عَمَّا کانَ یَعْبُدُ آباؤُکُمْ وَ قالُوا ما ہذا إِلاَّ إِفْکٌ مُفْتَریً وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جاء َہُمْ إِنْ ہذا إِلاَّ سِحْرٌ مُبینٌ
۴۴۔وَ ما آتَیْناہُمْ مِنْ کُتُبٍ یَدْرُسُونَہا وَ ما اٴَرْسَلْنا إِلَیْہِمْ قَبْلَکَ مِنْ نَذیرٍ
۴۵۔وَ کَذَّبَ الَّذینَ مِنْ قَبْلِہِمْ وَ ما بَلَغُوا مِعْشارَ ما آتَیْناہُمْ فَکَذَّبُوا رُسُلی فَکَیْفَ کانَ نَکیرِ

ترجمہ

۴۳۔ جس وقت ہماری واضح آیات ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تووہ یہ کہتے ہیں کہ : یہ فقط ایک آیسا آدمی ہے جو یہ چاہتا ہے کہ تمہیں اس سے کہ جن کی تمہارے آباؤ اجداد پرستش کیاکرتے تھے رو کے ، اوروہ یہ کہتے ہیں کہ : یہ ایک بہت بڑا جھوٹ کے سوا کہ جو خدا پر باند ھاگیا ہے اور کچھ نہیں ہے اور کافروں کے پاس جب حق پہنچاتوانہوں نے کہاکہ : یہ تو ایک کھلاہوا جادو ہے ۔
۴۴۔ ہم نے (اس سے پہلے ) کتب آسمانی میں سے کوئی چیز انہیں نہیں دی کہ جسے وہ پڑھیں (اوراس کاسہارا لے کرتیری تکذیب کریں ) اور تجھ سے پہلے ہم نے کوئی (بھی) پیغمبراِن کے لیے نہیںبھیجا ۔
۴۵۔ وہ لوگ کہ جواُن سے پہلے تھے ( انہوں نے بھی آیاتِ خداکی ) تکذیب کی تھی ،حالانکہ یہ (اُن کی قدرت وطاقت کے ) دسویں حصّہ کو بھی نہیں پہنچے (ہاں ) ! انہوں نے ہمارے رسولوں کی تکذیب کی ، اب دیکھو! کہ میرا عذاب (ان کے لیے ) کیسا تھا ۔
۳۔ ” انفاق “ کے مفہوم کی وسعت کس د لیل کے ساتھ ہماری آیات کاانکار کرتے ھیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma