سوره سبأ / آیه 3 - 5

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 18
وہی ہر چیز کامالک اور ہرچیز کاعالم ہےپروردگار کی قسم قیامت آکے رہے گی

. 3وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لا تَاٴْتینَا السَّاعَةُ قُلْ بَلی وَ رَبِّی لَتَاٴْتِیَنَّکُمْ عالِمِ الْغَیْبِ لا یَعْزُبُ عَنْہُ مِثْقالُ ذَرَّةٍ فِی السَّماواتِ وَ لا فِی الْاٴَرْضِ وَ لا اٴَصْغَرُ مِنْ ذلِکَ وَ لا اٴَکْبَرُ إِلاَّ فی کِتابٍ مُبینٍ
. 4لِیَجْزِیَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ اٴُولئِکَ لَہُمْ مَغْفِرَةٌ وَ رِزْقٌ کَریمٌ
. 5 وَ الَّذینَ سَعَوْا فی آیاتِنا مُعاجِزینَ اٴُولئِکَ لَہُمْ عَذابٌ مِنْ رِجْزٍ اٴَلیمٌ


ترجمہ


۳۔ کافروں نے کہا : قیامت پرگز ہمارے پاس نہیں آئے گی ، تم کہہ دو ، وہاں ! مجھے اپنے پروردگار کی قسم وہ ضرور ضرور تمہارے پاس آئے گی ، وہ خدا کہ جو غیب سے آگاہے ، آسمانوں اروزمین میں نہ تو ایک ذرہ کے وزن کے برابر کوئی چیز اس سے مخفی رہے گی ، نہ اس سے کچھ چھوٹی نہ اس سے زیادہ بڑی ، مگر یہ کہ وہ کتابِ مبین میں ثبت ہے ۔
۴۔ ا س سے اصل مقصد یہ ہے کہ ، تاکہ وہ اُن لوگوں کوکہ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل انجام دئے ، جز ا و ثواب دے ، ان کے لیے بخشش اور باعزت روزی ہے ۔
۵۔ و ہ لوگ کہ جو ہماری آیات ( کی تکذیب ) کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ، اور انہوں نے یہ گمان کرلیا ہے کہ وہ ہمار ی قدرت کے احاطہ سے باہر نکل جائیں گے ، ان کے لیے برا اور درد ناک عذاب ہوگا ۔
وہی ہر چیز کامالک اور ہرچیز کاعالم ہےپروردگار کی قسم قیامت آکے رہے گی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma