سوره سبأ / آیه 1 - 2

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 18
سورہ سباکے مطالب و مضامین وہی ہر چیز کامالک اور ہرچیز کاعالم ہے
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
.1الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذی لَہُ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْاٴَرْضِ وَ لَہُ الْحَمْدُ فِی الْآخِرَةِ وَ ہُوَ الْحَکیمُ الْخَبیرُ
. 2یَعْلَمُ ما یَلِجُ فِی الْاٴَرْضِ وَ ما یَخْرُجُ مِنْہا وَ ما یَنْزِلُ مِنَ السَّماء ِ وَ ما یَعْرُجُ فیہا وَ ہُوَ الرَّحیمُ الْغَفُورُ

ترجمہ

مہر بان اور رحم کرنے والے خداکے نام سے

۱۔حمد و (ستائش ) اس خداکے لیے مخصوص ہے جو ان تمام چیزوں کامالک ہے جو آسمانوں اورزمین میں ہیں ، اورآخرت میں بھی وہی حمد کے لائق ہے اور وہ حکیم اور ہرچیز سے باخبر ہے ۔
۲۔جو کچھ زمین میں داخل ہوتاہے وہ اسے بھی جانتا ، اور جو کچھ اس سے باہر نکلتا ہے ( اس کاعلم بھی رکھتا ہے ) ، اور ( اسی طرح ) جو کچھ آسمانوں سے نازل ہوتاہے ، اورجو کچھ اس میں اوپر جاتاہے ( سب سے باخبرہے ) اور وہ مہربان اور بخشنے والاہے ۔
سورہ سباکے مطالب و مضامین وہی ہر چیز کامالک اور ہرچیز کاعالم ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma