٣۔صرف توسل کافی نہیں ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
شیعوں کا جواب
نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_
ہمارا وظیفہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کو یہ بتائیں کہ اولیاء اللہ اور نیک لوگوں سے توسل صرف کافی نہیں ہے ،حقیقت میں توسل ہمارے لئے ایک درس ہے کہ کیوں ہم انہیں اپنا وسیلہ بنائیں؟ ہاں ! اسلئے کہ وہ خدا کی بارگاہ میں عزیز ہیں ۔
وہ کیوں خدا کی بارگاہ میں عزیز ہیں؟ ہاں! اس لئے کہ انھوں نے نیک اعمال انجام دیئے ہیں لہذا ہمارا فریضہ ہے کہ ہم نیک اعمال انجام دیں ، توسل ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ خدا کا تقرب نیک اعمال کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے اور اولیاء اللہ سے توسل صرف اور صرف ان کے نیک اعمال کی وجہ سے ہے ۔
انہیں اعمال کی بنیاد پر وہ خدا کے مقرب بندے بنے ہیں اور ہم ان سے التجاء کرتے ہیں کہ وہ خدا کی بارگاہ میں ہماری شفاعت کریں ۔
لہذا ہمیں بھی وہی راستہ اپنانا ہوگا جسے ان لوگوں نے طے کیا ہے ، توسل کو ایک انسان ساز مکتب اور تربیت کرنے والے مرکز کی حیثیت دینا ہوگی ، یہ ایک ایسا مہم کام ہے جس کابیڑا ہر ایک کو اٹھانا ہوگا ۔
null
نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma