٤: افشائے راز

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24

 راز داری نہ صرف حقیقی مومنین کے صفات میں سے ہے بلکہ ہربات ہر بار ہر باحیثیت انسان کوراز دار ہونا چاہیے ، پھر یہ بات قریبی دوستوں اور زوجہ و شوہر میں بہُت زیادہ اہمیّت رکھتی ہے .اوپر والی آ یات میں ہم نے دیکھ لیاہے ،کہ پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعض بیویوں کی راز داری ترک کرنے کی بناء پر خدانے کیسی شدّت کے ساتھ ملامت اورسر زنش کی ہے ۔

 امام علی علیہ السلام ایک حدیث میں فرماتے ہیں :

  جمع خیر الدنیا والٰا خرة فی کمتان السرو مصادقة الا خیار ، وجمع الشرفی الاذ اعة ومواخاة الاشرار :

  دنیا اورآخرت کی تمام خیر وخو بی ان دو چیزوں میں چھپی ہُوئی ہے : راز کو پو شیدہ رکھنا اورنیک افراد سے دوستی ، اورتمام شران دوچیزوں میں چھُپا ہُوا ہے : رازوں کا افشاء کرنا اوراشرار سے دوستی رکھنا ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma