سوره جمعه/ آیه 5- 8

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 24
٥۔ مَثَلُ الَّذینَ حُمِّلُوا التَّوْراةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوہا کَمَثَلِ الْحِمارِ یَحْمِلُ أَسْفاراً بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذینَ کَذَّبُوا بِآیاتِ اللَّہِ وَ اللَّہُ لا یَہْدِی الْقَوْمَ الظَّالِمینَ ۔
٦۔قُلْ یا أَیُّہَا الَّذینَ ہادُوا ِنْ زَعَمْتُمْ أَنَّکُمْ أَوْلِیاء ُ لِلَّہِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ ِنْ کُنْتُمْ صادِقینَ ۔
٧۔ وَ لا یَتَمَنَّوْنَہُ أَبَداً بِما قَدَّمَتْ أَیْدیہِمْ وَ اللَّہُ عَلیم بِالظَّالِمینَ ۔
٨۔ قُلْ ِنَّ الْمَوْتَ الَّذی تَفِرُّونَ مِنْہُ فَِنَّہُ مُلاقیکُمْ ثُمَّ تُرَدُّونَ ِلی عالِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّہادَةِ فَیُنَبِّئُکُمْ بِما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۔

ترجمہ

٥۔جولوگ تورات کے مکلّف قرار دیئے گئے ،پھر انہوں نے اس کاحق ادانہ کیا ، وہ اس گدھے کے مانند ہیں جوکتابوں کابوجھ اُٹھا ہو ئے ہو ، جس قوم نے آ یاتِ الہٰی کوجھٹلا یاوہ بُری مثال رکھتے ہیں ، اورخدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں کیا کرتا ۔
٦۔کہہ دیجئے ،اے یہودیوں ! اگرتمہاراگمان یہ ہے کہ تمام لوگوں کوچھوڑ کرتم ہی خدا کے دوست ہو ،تو پھر موت کی تمنّا کرو ،اگرتم سچ کہتے ہو ، (تاکہ تم اپنے محبُوب کی مُلاقات کرو) ۔
٧۔لیکن وہ ان اعمال کی وجہ سے جو وہ آگے بھیج چکے ہیں ہر گز موت کی تمنّانہیں کریں گے ،اورخُدا ظالموں کواچھی طرح جانتاہے ۔
٨۔کہہ دیجئے کہ یہ موت جس سے تم بھاگتے ہو ، آخر کار تم سے ملاقات کرکے رہے گی ،اِس کے بعد تمہیں اِس پنہاں وآشکار باتوں کی خبر رکھنے والے کی طرف پلٹا دیاجائے گا ،اوروہ تمیں ان باتوں سے آگاہ کرے گا جوتم کیاکرتے تھے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma