سوره زخرف/ آیه 51- 56

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۵۱۔ وَ نادی فِرْعَوْنُ فی قَوْمِہِ قالَ یا قَوْمِ اٴَ لَیْسَ لی مُلْکُ مِصْرَ وَ ہذِہِ الْاٴَنْہارُ تَجْری مِنْ تَحْتی اٴَ فَلا تُبْصِرُونَ ۔
۵۲۔اٴَمْ اٴَنَا خَیْرٌ مِنْ ہذَا الَّذی ہُوَ مَہینٌ وَ لا یَکادُ یُبینُ ۔
۵۳۔فَلَوْ لا اٴُلْقِیَ عَلَیْہِ اٴَسْوِرَةٌ مِنْ ذَہَبٍ اٴَوْ جاء َ مَعَہُ الْمَلائِکَةُ مُقْتَرِنینَ ۔
۵۴۔ فَاسْتَخَفَّ قَوْمَہُ فَاٴَطاعُوہُ إِنَّہُمْ کانُوا قَوْماً فاسِقینَ ۔
۵۵۔ فَلَمَّا آسَفُونا انْتَقَمْنا مِنْہُمْ فَاٴَغْرَقْناہُمْ اٴَجْمَعینَ ۔
۵۶۔ فَجَعَلْناہُمْ سَلَفاً وَ مَثَلاً لِلْآخِرینَ۔

ترجمہ

۵۱۔ اور فرعون نے اپنے لوگوں سے پکار کرکہا اے میری قوم ! کیامصر کی حکومت میری نہیں اور کیا یہ در یا میرے حکم سے نہیں بہ رہے کیاتم دیکھ نہیں رہے ہو ؟
۵۲۔ میں اس شخص سے برتر ہوں جوایک پست خاندان اورطبقے سے تعلق رکھتاہے اورصاف گفتگو بھی کر سکتا ۔
۵۳۔(اگر وہ سچ کہتاہے توپھر )اسے سونے کے کنگن کیوں نہیں دیئے گئے ؟ یا یہ کہ اس کے ساتھ فرشتے کیوں نہیں آ ئے ( تاکہ اس کی باتوں کی تصدیق کرتے ) ؟
۵۴۔ غرض فرعون نے ( ان باتوں کے ذریعے ) اپنی قوم کواحمق بنایا اورلوگوں نے اس کی اطاعت کی ،بیشک وہ لوگ بدعمل تھے ۔
۵۵۔ توجب ان لوگوں نے ہمیں غضب ناک کردیاتوہم نے بھی ان سے بدلہ لیا اور ہم نے ان سب کوغرق کردیا ۔
۵۶۔ اورانہیں ( عذاب میں )پیش قدم اوردوسر وں کے لیے عبرت بنا دیا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma