شان نزول

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 03
قبولیت توبہ کے لئے شرطیںحقوق نسواں کا دوبارہ دفاع

تفسیر مجمع البیان میں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ یہ آیت ایسے افراد کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو اپنی بیوی کو اپنے پاس تو رکھتے تھے مگر ان سے بیویوں کا سلوک نہیں کرتے تھے اور اس انتظار میں رہتے تھے کہ کب یہ مریں اور ان کے مال پر قبضہ کریں ۔
جیسا کہ ابن عباس کہتے ہیں :
یہ آیت ایسے افراد کے بارے میں نازل ہوئی جن کی بیویوں کا حق مہر بہت زیادہ تھا اس کے باوجود کہ وہ ان سے ازدواجی تعلق رکھنا نہیں چاہتے تھے لیکن ان کا حق مہر زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کو طلاق بھی نہ دے سکتے تھے ۔ اس لئے وہ ان پر سختی کرتے تھے تا کہ وہ حق مہر بخش کر طلاق لے لیں ۔
مفسرین کے ایک گروہ نے اس آیت کی ایک اور شان نزول بھی نقل کی ہے جو اس آیت کے ساتھ کوئی مناسبت نہیں رکھتی بلکہ آیت ۲۲ کے ساتھ مناسبت رکھتی ہے ۔ جسے انشاء اللہ ہم اسی آیت کی ذیل میں بیان کریں گے ۔

قبولیت توبہ کے لئے شرطیںحقوق نسواں کا دوبارہ دفاع
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma