اس سورت کی تلاوت کی فضیلت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 03
۲۔ اس سورہ کے اہم موضوعات آیه 1اور ترجمه

ایک روایت کے مطابق حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مے رمایا :
جو شخص سورہٴ نساء کی تلاوت کرے گویا اس نے اس قدر مال و زر راہ خدا میں دیا جتنا کہ سورہٴ نساء کے لحاظ سے بطور وارث ہر ایک مسلمان کا حصہ ہے اور اسی طرح اسے اس شخص کے برابر ثواب دیا جائے گا جس نے ایک غلام آزاد کیا ہو ۔
واضح ہے کہ اس روایت میں اور اس قسم کی تمام دوسری روایتوں میں صرف آیتوں کا پڑھنا مقصد نہیں ہے ۔ بلکہ پڑھنا تو سمجھنے کے لئے مقدمہ اور تمہید ہے اور وہ بھی اپنے مقام پر ۔
یہ ایک قدم ہے اسے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں اپنانے کے لئے ۔ یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان اس سورہ کی آیات سے اپنی زندگی میں عملی نصیحت حاصل کرے تو وہ یہ تمام اجر و ثواب دنیاوی نتائج کے علاوہ حاصل کریگا ۔

۲۔ اس سورہ کے اہم موضوعات آیه 1اور ترجمه
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma